"کائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: hy:Ջրիմուռներ
م r2.7.1) (روبالہ جمع: li:Alge
سطر 47: سطر 47:
[[lv:Aļģes]]
[[lv:Aļģes]]
[[lt:Dumbliai]]
[[lt:Dumbliai]]
[[li:Alge]]
[[hu:Alga]]
[[hu:Alga]]
[[mk:Алги]]
[[mk:Алги]]

نسخہ بمطابق 19:46، 20 نومبر 2012ء

طحالب جنکو انگریزی میں الجی کہا جاتا ہے ایک انتہائی سادہ اور بنیادی قسم کے پودے ہوتے ہیں جن میں اعلی نباتات کی طرح باقاعدہ جڑ اور تنے وغیرہ کا نظام نہیں ہوتا۔ یہ حقیقی المرکز خلیات رکھتے ہیں اور ان میں شعاعی تالیف (photosynthesis) کرنے والے پودوں کی مانند سبزرنگ کا مادہ پایا جاتا ہے جسکو سبزینہ (chlorophyll) کہتے ہیں۔ اسی سبز مادے کی موجودگی کی وجہ سے یہ سورج سے حاصل ہونے والی شعاعی توانائی اور اپنے ارد گرد کے ماحول (عموما پانی) سے حاصل ہونے والے معدنیات اور سادہ کیمیائی مرکبات کی مدد سے اپنے لیۓ غذا تیار کرتے ہیں۔