"ایریزونا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:امریکی ریاستیں بجانب زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاستیں |
TjBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ جمع: ay:Arizona suyu |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
[[ast:Arizona]] |
[[ast:Arizona]] |
||
[[gn:Arizona]] |
[[gn:Arizona]] |
||
[[ay:Arizona suyu]] |
|||
[[az:Arizona]] |
[[az:Arizona]] |
||
[[bn:অ্যারিজোনা]] |
[[bn:অ্যারিজোনা]] |
نسخہ بمطابق 00:58، 22 نومبر 2012ء
ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ایک ریاست ۔ اس کا جنوب مغربی علاقہ صحرا، وسطی علاقہ سطع مرتفع اور شمال مغربی علاقہ ایک وسیع پلیٹو ہے۔ یہاں کا خوفناک درہ Canyon قدرتی عجائب میں شمار ہوتا ہے۔ مشین سازی، غزائی اشیاء اور شیشے کی اشیاء کے کارخانے ہیں. تانبا، ریت بجری اور چاندی معدنی پیداوار ہیں۔ ہمفرے پیک اس کا بلندترین مقام ہے۔ بلندی (12670 فٹ)۔
رقبہ
114006 مربع میل یا 295249 مربع کلومیٹر۔
آبادی
(2000ء) : 5,130,632۔
تاريخ
1912ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کی 48ویں ریاست بنی۔
دارالحکومت
ویکی ذخائر پر ایریزونا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |