"کلیمنجارو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ckb:چیای کیلیمانجارۆ
سطر 23: سطر 23:
* [http://earthobservatory.nasa.gov/Newsroom/NewImages/images.php3?img_id=10856 ناسا کا صفحہ]
* [http://earthobservatory.nasa.gov/Newsroom/NewImages/images.php3?img_id=10856 ناسا کا صفحہ]


[[زمرہ:سات چوٹیاں]]
[[زمرہ:خطہ کلیمنجارو]]
[[زمرہ:خطہ کلیمنجارو]]
[[زمرہ:تنزانیہ کے پہاڑ]]
[[زمرہ:تنزانیہ کے پہاڑ]]

نسخہ بمطابق 03:37، 22 نومبر 2012ء

کلیمنجارو

تنزانیہ کے میدانوں سے پہاڑ کا دلکش منظر
بلندی 5895 میٹر (19340 فٹ)
مقام تنزانیہ
کلیمنجارو 3D

کلیمنجارو (Kilimanjaro) براعظم افریقہ کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 میٹر/19340 فٹ ہے۔ یہ تنزانیہ میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب یہ ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ عربی زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔

چوٹی

کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔ خط استوا کے بلکل پاس ہونے کے باوجود اس کی چوٹی پر برف ہے۔

بیرونی روابط