"طالب علم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 2: سطر 2:
علم کے متلاشی یا سیکھنے کے عمل سے گزرنے والے ہر شخص کو متعلم کہا جاتا ہے۔بیشتر [[فہرست ممالک|ممالک]] میں عموما{{دوزبر}} سیکھنے کا عمل پانچ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے، جب بچے کو ابتدائی [[مدرسہ|اسکول]] میں پڑھنے کے لئے داخلہ دلایا جاتا ہے۔ سیکھنے کا یہ عمل کسی بھی [[قوم]] یا [[ملک]] کی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بغیر تعلیم کے کوئی بھی قوم [[ترقی]] کی منازل طے نہیں کرسکتی۔ سیکھنے کے عمل میں متعلم کے سب سے بڑے معاون و مددگار [[معلم]] کہلاتے ہیں اور یہ [[پیشہ]] اپنی کے پیش{{زیر}} نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔

[[زمرہ:طلباء]]
[[زمرہ:درس و تدریس]]
[[زمرہ:درس و تدریس]]
[[زمرہ:درس گاہ]]
[[زمرہ:درس گاہ]]

نسخہ بمطابق 01:27، 23 نومبر 2012ء

ایک جدید ترین سوس جامعہ میں درس و تدریس کا ایک منظر

علم کے متلاشی یا سیکھنے کے عمل سے گزرنے والے ہر شخص کو متعلم کہا جاتا ہے۔بیشتر ممالک میں عموماً سیکھنے کا عمل پانچ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے، جب بچے کو ابتدائی اسکول میں پڑھنے کے لئے داخلہ دلایا جاتا ہے۔ سیکھنے کا یہ عمل کسی بھی قوم یا ملک کی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بغیر تعلیم کے کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی۔ سیکھنے کے عمل میں متعلم کے سب سے بڑے معاون و مددگار معلم کہلاتے ہیں اور یہ پیشہ اپنی کے پیشِ نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔