"ویکیپیڈیا:تخلیق روبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:وکیپیڈیا روبہ جات بجانب زمرہ:ویکیپیڈیا روبہ جات
سطر 8: سطر 8:


[[زمرہ:ویکیپیڈیا روبہ جات]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا روبہ جات]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا معاونت روبہ]]


[[en:Wikipedia:Creating a bot]]
[[en:Wikipedia:Creating a bot]]

نسخہ بمطابق 11:28، 26 نومبر 2012ء

روبہ یا روبالہ برمجہ زبانوں میں تحریر شدہ اسکرپٹس ہوتے ہیں، جنہیں ویکیپیڈیا پر مخصوص طریقہ کار کے ذریعہ چلایا جاتا ہے تاکہ ماورائے بشری کام خودکار طور پر انجام دیے جاسکیں۔ مثلاً تمام ویکیپیڈیاؤں میں مضامین کے بین الویکی روابط کا اندراج؛ ظاہر ہے یہ کسی فرد واحد کے بس کا نہیں ہے کہ وہ تمام مضامین میں یہ اندراج کرسکے اور جب بھی کوئی مضمون کسی ویکیپیڈیا پر لکھا جائے تو اس کا بین الویکی ربط درج کرے، ایسے ہی کاموں کے لیے روبہ کو متحرک کیا جاتا ہے۔

API برائے روبہ