"فرعون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 29: سطر 29:
<references/>
<references/>


[[زمرہ:توریت میں مذکور شخصیات]]
[[زمرہ:سربراہان مملکت]]
[[زمرہ:سربراہان مملکت]]
[[زمرہ:نبیل القاب]]
[[زمرہ:نبیل القاب]]

نسخہ بمطابق 18:44، 29 نومبر 2012ء

فرعون کا لقب قدیم مصر کے بادشاہوں کے لیے استعمال ہوتا ہےـ لغوی معنی "عظیم گھر" ہیں جس سے مراد بادشاہ کا محل تھاـ سمجھا جاتا تھا کہ تمام فرعون مصری دیوتاؤں کی اولاد ہیں ـ[1]

اردو انگریزی ہیروغلیف
فرعون pharaoh
O1
O29


یہودیت کے مطابق

اسلام کے مطابق

فرعون کا ذکر قرآن میں بنی اسرائیل کے قصہ میں آتا ہےـ فرعون کا تکبر تاریخ اور ادب میں مشہور ہےـ موسیٰ علیہ السلام نے فرعون کو اپنی رسالت کی نشانیا دکھائیں مگر اس نے ماننے سے انکار کیاـ جب بنی اسرائیل کو اللہ نے آزاد کیا اور جزیرہ نمائے سینا کی طرف لے گئے تو بالآخر فرعون پانی میں ڈوبتے ہوا ایمان لے آیاـ (القرآن 10: 90 تا 92) مگر اس کا اللہ کے عذاب سے کوئی بچاؤ نہ رہاـ اس کا گناہ تھا کہ اس نے اپنے آپ کو خدا کے برابر سمجھا (القرآن 79: 20 تا 25) اور اس کے نتیجہ میں اللہ نے اس کو آنے والی نسلوں کے لیے مثال بنایاـ[2]


موسی کے فرعون کی شناخت

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ بنی اسرائیل کے خروج میں جس فرعون کا ذکر ہے وہ رعمسیس دوم تھا، مگر کوئی تاریخی ثبوت موجود نہیں ہے کہ رعمسیس دوم کو ان عذابات کا سامنا کرنا پڑا تھا جن کا ذکر توریت میں ہےـ علم الآثار کے ماہرین کا اس نکتہ پر کوئی اجماع نہیں ہےـ ممکن فرعون کی فہرست میں کم از کم 14 نام موجود ہیں ـ

حوالہ جات

  1. The Encyclopedia of World History. p. 30
  2. The New Encyclopedia of Islam p. 354