"رویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: new:व्यवहार
سطر 53: سطر 53:
[[ms:Tingkah laku]]
[[ms:Tingkah laku]]
[[nl:Gedrag]]
[[nl:Gedrag]]
[[new:व्यवहार]]
[[ja:行動]]
[[ja:行動]]
[[no:Atferd]]
[[no:Atferd]]

نسخہ بمطابق 18:31، 30 نومبر 2012ء

لفظ رویہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: رویہ (ضد ابہام)


علم نفسیات میں کسی بھی شخصیت کے سلوک یا رَوَیّے (behavior) سے مراد اسکا اختیار کردہ وہ طریقۂ کار یا اسکی وہ وضع ہوتی ہے کہ جو اسکے روزمرہ زندگی کے معمولات میں ظاہر ہوتی ہے۔ شخصی اعمال میں ظاہر ہونے والی اس وضع یعنی سلوک کی اصطلاح کا اطلاق اسکے کسی ایک عمل یا فعل کیلیۓ بھی کیا جاتا ہے اور اسکی مکمل ذات یا فطرت کیلیۓ بھی کیا جاتا ہے۔ سلوک کو رویہ بھی کہا جاتا ہے۔