"سلسلہ کوہ ہندوکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36: سطر 36:
{{Commonscat|Hindu Kush}}
{{Commonscat|Hindu Kush}}


[[زمرہ:شاہراہ ریشم کے مقامات]]
[[زمرہ:پاک افغان سرحد]]
[[زمرہ:پاک افغان سرحد]]
[[زمرہ:جغرافیہ خیبر پختونخوا]]
[[زمرہ:جغرافیہ خیبر پختونخوا]]

نسخہ بمطابق 12:52، 17 دسمبر 2012ء

ہندوکش
پہاڑی سلسلہ
افغانستان اور پاکستان کے پہاڑ
ملک
پاکستان ، افغانستان
بلند ترین چوٹی ترچ میر
انچائی 7690 میٹر
ھندوکش کا نقشہ

سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان کے ضلع چترال اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ھے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،

دریائے کابل اور دریا‎ۓ ہلمند ہندو کش سلسلے کے اہم دریا ھیں۔