"مجازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: مجازی کی اوصطلاح virtual کے متبادل کے طور پر اختیار کی جاتی ہے اور اس کا بنیادی مفہوم گو ایک ہی ہوتا ہے م...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:


{{Disambig}}
{{Disambig}}


[[en:Virtual]]
[[de:Virtuell]]
[[fr:Virtuel]]
[[nl:Virtueel]]
[[pt:Virtual]]
[[sl:Virtualnost]]

نسخہ بمطابق 07:22، 3 مئی 2007ء

مجازی کی اوصطلاح virtual کے متبادل کے طور پر اختیار کی جاتی ہے اور اس کا بنیادی مفہوم گو ایک ہی ہوتا ہے مگر مختلف سائنسی مضامین میں اس کا اطلاق اپنے سیاق و سباق کی بنا پر الگ الگ مطالب کے اظہار کیلیۓ کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر مجازی سے مراد کوئی بھی ایسی شۓ (حیاتی یا غیر حیاتی) ہوتی ہے کہ جو اپنی ماھیت اور روح میں تو اصل یا حقیقی جیسی ہو یا اس سے قریب ہو مگر حقیقی نا ہو۔ یوں کہ لیجیۓ کہ جیسے ایک انسان کے ساۓ کو ایک انسان کی ساخت یا ھیولہ سے تشبیہ دے دی جاۓ تو یہ سایہ انسان کیلیۓ مجازی تصور کیا جاسکتا ہے۔

  • مجازی کا لفظ مختلف سائنسی اور غیر سائنسی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے چیدہ چیدہ استعمالات درج ذیل ہیں۔




ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔