"معاونت:خلاصہ ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ویکیپیڈیا میں کہیں بھی کچھ تحریر یا ترمیم کرنے کے بعد خانہ تحریر کے نیچے ایک سطر {{میڈیاوکی:summary}} نا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:


<span class="comment"><span class="autocomment">[[#خارجی روابط|←]]خارجی روابط</span></span>
<span class="comment"><span class="autocomment">[[#خارجی روابط|←]]خارجی روابط</span></span>


[[en:Help:Edit summary]]

نسخہ بمطابق 19:05، 29 دسمبر 2012ء

ویکیپیڈیا میں کہیں بھی کچھ تحریر یا ترمیم کرنے کے بعد خانہ تحریر کے نیچے ایک سطر خلاصہ ترمیم نام سے موجود ہوتی ہے، جس میں اپنی تدوین یا تحریر کا مختصر ترین خلاصہ درج کیا جاتا ہے۔ مثلاً:

  • املاء کی درستگی۔
  • تصحیح روابط۔
  • اضافہ تصویر یا اضافہ تصاویر۔
  • حذف: درخواست برائے حذف مضمون۔
  • استرجع: تخریب کاری کا استرجع (مثلاً)۔
  • نامکمل: مضمون میں {{نامکمل}} کا اضافہ کرنے پر۔

خلاصہ تحریر کرنے کے بعد محفوظ کیے جانے پر حالیہ تبدیلیوں میں صفحہ کے روابط کے سامنے یہ خلاصہ ترمیم بھی نظر آئے گا۔

اپنے خلاصہ میں اس رمز /* خلاصہ */ کا اضافہ کرنے پر حالیہ تبدیلیوں میں صفحہ کے روابط کے سامنے ایک تیر کا نشان نظر آئے گا جو ترمیم کے قطعہ کے جانب اشارہ کرتا ہے اور اس پر طق کرنے سے براہ راست اس قطعہ میں پہونچ سکتے ہیں۔ مثلاً خلاصہ اس طرح درج کیا جائے:

/* خارجی روابط */

تو اس طرح ظاہر ہوگا:

←خارجی روابط