"حربی فنون" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Martial arts}} |
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ادائے فنون بجانب زمرہ:اداکاری فنون |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
[[زمرہ:رزمی فنون| ]] |
[[زمرہ:رزمی فنون| ]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:اداکاری فنون]] |
||
[[ar:فنون قتالية]] |
[[ar:فنون قتالية]] |
نسخہ بمطابق 12:51، 2 جنوری 2013ء
رزمی فنون (انگریزی: Martial arts) جسے مارشل آرٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، کسی بھی قسم کی لڑائی یا مقابلے کی ایک شکل ہے جس کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہو۔ کئی قسم کے رزمی فنون مختلف مالک کی طرف سے آ رہے ہیں۔ اس کی ممارست (practice) کئی وجوہات کی بنا پر کی جا سکتی ہے مثلاً مقابلہ، دفاع، کھیل، تندرستی، آرام اور استغراق وغیرہ۔ ایک رزمی فن مقابلہ کی ایک طرز ہے، لیکن زیادہ تر لوگ اسے اپنا دفاع کرنے کے لئے سیکھتے ہیں۔ عام استعمال یہ لفظ تمام دنیا میں لڑائی یا مقابلہ کے نظامات پر لاگو ہوتا ہے۔
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر حربی فنون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر حربی فنون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |