"حیاتی اطلاعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:قیاسی علوم بجانب زمرہ:تشکیلی علوم
سطر 50: سطر 50:
[[pt:Bioinformática]]
[[pt:Bioinformática]]
[[ru:Биоинформатика]]
[[ru:Биоинформатика]]
[[si:ජෛව ‍තොරතුරු විද්‍යාව]]
[[simple:Bioinformatics]]
[[simple:Bioinformatics]]
[[sk:Bioinformatika]]
[[sk:Bioinformatika]]

نسخہ بمطابق 20:05، 2 جنوری 2013ء

معلوماتیۂ حیاتیات (انگریزی: Bioinformatics) جسکو اخباریۂ حیاتیات بھی کہا جاسکتا ہے۔ یہ ایک نسبتاً نیا مگر انتہائی تیز رفتاری سے وسیع ہونے والا شبعہءعلم ہے کہ جسمیں حیاتیاتی معلومات و مواد (data) کو شمارندی طرزیات (computer technology) کی مدد سے ذخیرہ و تجزیہ کیا جاتا ہے۔

مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ حیاتیاتی معلومات یا خبروں اور اطلاعات کا کمپیوٹر کی مدد سے مطالعہ کرنے کا علم معلوماتیہءحیاتیات کہلاتا ہے۔

سانچہ:Link FA