"تریموں بیراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:Irrigation in Pakistan ہٹایا؛ نے زمرہ:پاکستان میں آبپاشی کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{نامکمل}}
سطر 18: سطر 18:


[[en:Trimmu Barrage]]
[[en:Trimmu Barrage]]
{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 11:28، 6 جنوری 2013ء

فائل:Trimmubarrage.jpg

تریموں بیراج (انگریزی: Trimmu Barrage) جھنگ، پنجاب، پاکستان کے دریائے چناب پر واقع ایک بند ہے ۔ یہ بند دریائے جہلم اور دریائے چناب کے سنگم کے زیر بہاؤ پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات "اتھارن ہزاری" میں واقع ہے جہاں دریائے جہلم دریائے چناب میں جا گرتا ہے۔

تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

تریموں بیراج 1940ء کی دہائی میں تعمیر کیا گیا۔

مزید دیکھیں


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔