"معاونت:سانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ وتوسیع
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
جس طرح نئے صفحات تخلیق کیے جاتے ہیں یعنی تلاش کے خانہ میں جاکر مطلوبہ نام تحریر کیا جائے، اور سرخ ربط پر طق کرکے صفحہ تخلیق پر پہونچیں، یہی طریقہ سانچہ بنانے کا بھی ہے۔ لیکن خیال رہے کہ سانچہ کے مطلوبہ نام سے قبل سانچہ: تحریر کرنا ضروری ہے تاکہ یہ سانچہ فضائے نام میں ہی تخلیق ہو۔

===اہم نکتہ===
اگر سانچہ میں بین الویکی روابط شامل ہوں تو یہ روابط ان تمام صفحات میں بھی ظاہر ہوں گے جن میں سانچہ مستعمل ہو، اور ظاہر سی بات ہے یہ ایک معیوب چیز ہے۔ اس لیے جب بھی کسی سانچہ میں بین الویکی روابط درج کریں تو اس طرح تحریر کریں:
<nowiki><noinclude>بین الویکی روابط</noinclude></nowiki>
نیز سانچہ میں کوئی زمرہ درج کیا جائے تو سانچہ کے زیر استعمال تمام صفحات اس زمرہ میں شامل ہوجائیں گے۔ مثلاً سانچہ {{سا|نامکمل}} میں زمرہ:نامکمل شامل ہے، چنانچہ جن صفحات میں بھی یہ سانچہ استعمال کیا جائے گا وہ صفحات اس زمرہ میں شامل ہوجائیں گے۔

[[زمرہ:معاونت]]
[[زمرہ:معاونت]]

نسخہ بمطابق 16:36، 6 جنوری 2013ء

سانچہ ویکیپیڈیا میں بنیادی نوعیت کا حامل نظام ہے۔ اس میں ایسی معلومات اور عبارتیں محفوظ کی جاتی ہیں جنہیں ویکیپیڈیا کے مختلف صفحات میں یکساں طور پر استعمال کرنا ہو۔
سانچہ جات دو طرح کے ہوتے ہیں:

  1. عمومی سانچہ
  2. محددات پر مشتمل سانچہ

سانچہ جات میں دیگر صفحات ہی کی طرح ترامیم کی جاسکتی ہیں، لیکن یہ ترامیم انتہائی احتیاط کی طالب ہوتی ہیں کیونکہ زیر ترمیم سانچہ جن صفحات میں مستعمل ہوگا، ترمیم محفوظ ہوتے ہی ان تمام صفحات میں وہ تبدیلی ظاہر ہوجاتی ہے۔

عمومی

اکثر سانچہ جات سانچہ: فضائے نام میں بنائے جاتے ہیں؛ تاہم بعض سانچے دیگر فضائے نام مثلاً صارف: یا میڈیاوکی: فضائے نام بھی بنائے جاتے ہیں، لیکن انتہائی قلیل تعداد میں۔

تخلیق سانچہ

جس طرح نئے صفحات تخلیق کیے جاتے ہیں یعنی تلاش کے خانہ میں جاکر مطلوبہ نام تحریر کیا جائے، اور سرخ ربط پر طق کرکے صفحہ تخلیق پر پہونچیں، یہی طریقہ سانچہ بنانے کا بھی ہے۔ لیکن خیال رہے کہ سانچہ کے مطلوبہ نام سے قبل سانچہ: تحریر کرنا ضروری ہے تاکہ یہ سانچہ فضائے نام میں ہی تخلیق ہو۔

اہم نکتہ

اگر سانچہ میں بین الویکی روابط شامل ہوں تو یہ روابط ان تمام صفحات میں بھی ظاہر ہوں گے جن میں سانچہ مستعمل ہو، اور ظاہر سی بات ہے یہ ایک معیوب چیز ہے۔ اس لیے جب بھی کسی سانچہ میں بین الویکی روابط درج کریں تو اس طرح تحریر کریں: <noinclude>بین الویکی روابط</noinclude> نیز سانچہ میں کوئی زمرہ درج کیا جائے تو سانچہ کے زیر استعمال تمام صفحات اس زمرہ میں شامل ہوجائیں گے۔ مثلاً سانچہ {{نامکمل}} میں زمرہ:نامکمل شامل ہے، چنانچہ جن صفحات میں بھی یہ سانچہ استعمال کیا جائے گا وہ صفحات اس زمرہ میں شامل ہوجائیں گے۔