"غرناطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ms:Granada
م r2.7.3) (Robot: Modifying tr:Granada, İspanya to tr:Gırnata, İspanya
سطر 89: سطر 89:
[[kab:Granada]]
[[kab:Granada]]
[[th:กรานาดา]]
[[th:กรานาดา]]
[[tr:Granada, İspanya]]
[[tr:Gırnata, İspanya]]
[[uk:Гранада]]
[[uk:Гранада]]
[[vi:Granada]]
[[vi:Granada]]

نسخہ بمطابق 23:13، 8 جنوری 2013ء

غرناطہ (Granada) ، ہسپانیہ (Spain) کے جنوب میں ایک تاریخی شہر کا نام ہے۔ اسکی وجہ شہرت یہاں مسلمانوں کے دور کا محل الحمرا ہے۔ 1492 تک غرناطہ سپین میں آخری اسلامی ریاست کا مرکز تھا۔ عیسائی حکمرانوں کی معاہدہ خلافی (جسے ہسپانوی احتساب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے) نے1610 تک مسلمانوں کو اس علاقے میں بلکل ختم کر دیا۔

غرناطہ کے ساتھ ہی سپین کا سب سے اونچا پہاڑ ملحسن واقع ہے۔ جو سپین کے آخری سے پہلے مسلمان حکمران مولاۓ حسن کے نام پر ہے۔

غرناطہ ایک بہت خوبصورت شہر ہے۔ اسکی خوبصورتی کو ایک جدید ہسپانوی شاعر اقاذہ نے یوں بیان کیا ہے:

اے عورت اسے کچھ دے دے

دنیا میں اس سے بڑی اور کوئی بدقسمتی نہیں ہو سکتی

کہ انسان غرناطہ میں ہـو اور اندھا ہـو