"ویٹیکن سٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (Robot: Modifying tl:Lungsod ng Batikano to tl:Lungsod ng Vaticano
سطر 229: سطر 229:
[[or:ଭାଟିକାନ ସିଟି]]
[[or:ଭାଟିକାନ ସିଟି]]
[[uz:Vatikan shahri]]
[[uz:Vatikan shahri]]
[[pa:ਵੈਟੀਕਨ ਸਿਟੀ]]
[[pa:ਵੈਟੀਕਨ ਸ਼ਹਿਰ]]
[[pfl:Wadigaan]]
[[pfl:Wadigaan]]
[[pag:Siyudad na Vatikano]]
[[pag:Siyudad na Vatikano]]

نسخہ بمطابق 03:18، 14 جنوری 2013ء

  
ویٹیکن سٹی
ویٹیکن سٹی
ویٹیکن سٹی
پرچم
ویٹیکن سٹی
ویٹیکن سٹی
نشان

 

شعار
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 41°54′14″N 12°27′11″E / 41.904°N 12.453°E / 41.904; 12.453   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت ویٹیکن سٹی   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان اطالوی [2]،  فرانسیسی ،  لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی مذہبی آمریت ،  مطلق العنان بادشاہت [3]،  آئینی بادشاہت [4]  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب فرانسس اول (13 مارچ 2013–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 11 فروری 1929  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت
متناسق عالمی وقت+01:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم va.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الرمز البريدي 00120  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 VA  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +39،  +379[5]  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map


ویٹیکن سٹی اٹلی کے شہر روم میں واقعہ ایک خودمختار ریاست ہے۔ ریاست تقریبا چاروں طرف سے دیواروں سے گھری ہوئی ہےجسکا کل رقبہ 44 ہیکٹر ہے اور یہ دنیا کی سب سے چھوٹی خودمختار ریاست کہلاتی ہے۔ ریاست کو 1929ء میں قائم کیا گیا اور ریاست کا سربراہ پاپاۓ روم ہوتا ہے، اور یہاں ہی پاپاۓ روم کی رہائش گاہ اپوسٹالک محل ( Apostolic Palace ) اور رومی کریا (Roman Curia) واقع ہیں۔ ویٹیکن سٹی کو بلاشبہ کیتھولک عیسائیوں کا مذہبی دارالخلافہ کہا جا سکتا ہے۔


تاریخ

رومی کریا (Roman Curia) کی بنیاد پاپ سکسٹس پنجم نے سولہویں صدی عیسوی میں رکھی جسکے ابتدائی مقاصد مذہبی اور سماجی تھے۔ انیسویں صدی عیسوئی میں پیدمونتیز اطالوی حکومت کے پھلاؤ سے اسکے اختیارات کم ہونے لگے۔ 1860ء تک اطالوی حکومت اطالوی جزیرہ نما کا زیادہ تر حصہ جو پاپاۓ روم کی ریاست (Papal States) میں شامل تھا زیر اقتدار لا چکی تھی۔ 1870ء میں روم بھی اطالوی حکومت کے زیر اقتدار تھا جس کے ساتھ ہی پاپاۓ روم کی طاقت کا خاتمہ ہو گیا۔ 1919ء تک اطالوی حکومت پورے جزیرہ نما بشمول سسلی اور ساردینیا پر قائم ہو چکی تھی۔ 1929ء میں پاپاۓ روم اور اطالوی حکومت لیٹرن معاہدہ (Lateran Treaties) پر متفق ہوۓ۔ جسکی رو سے رومی کریا سابقہ پاپائی ریاست (Papal States) سے دست بردار ہو گیا اور اب رومی کریا زیادہ تر پاپاۓ روم اور کیتھولک عیسائي مذہبی خدمات سرانجام دیتا ہے۔


مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ تعلقات

پاکستان کے ویٹیکن سٹی کے ساتھ خاص تعلقات ہیں۔ بلکہ پاکستان ایک مخصوص سفیر ویٹیکن سٹی کیلیے پیش کرتا ہے۔ ان کے تبادلۂ خیال میں عموماً سب سے اہم موضوع پاکستان میں عیسائیوں کے ساتھ برتاؤ ہوتا ہے۔

بیرونی ربط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:Link FA

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ویٹیکن سٹی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء 
  2. Treccani's Enciclopedia Italiana ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/stato-della-citta-del-vaticano_(Enciclopedia-Italiana) — عنوان : Enciclopedia Treccani — ناشر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ
  3. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/vt.html
  4. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/vt.html
  5. https://www.itu.int/dms_pub/itu-t/opb/sp/T-SP-E.164D-11-2011-PDF-E.pdf