"حوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: sh:Adam i Eva
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[حضرت آدم]] علیہ سلام کی بیوی ۔ اور پورے نسل انسانی کی ماں۔ کہا جاتا ہے کہ حضرت آدمی کی بائیں پسلی سے ان کی تخلیق ہوئی۔ چونکہ وہ زندہ آدمی سے بنائی گئی اس لیے ان کا نام حوا رکھا گیا۔ ان کا نام [[قرآن]] مجید میں نہیں آیا۔ صرف زوجہ [[آدم]] کا کئی مقام پر ذکر ہے۔ آدم و حوا دونوں کو شجر ممنوعہ کا پھل کھانے سے روکا گیا ۔ دونوں ہی اس حکم خداوندی کو بھول گئے اور وسوسہ [[شیطان]] سے اسی درخت کا پھل کھا بیٹھے ۔ پھل کھاتے ہی احساس گناہ ہوا اور [[توبہ]] استغفار میں لگ گئے۔ اللہ جل شانہ نے معاف تو کر دیا مگر مشیت میں زمین کو آباد کرنے کا وقت آگیا تھا۔ تخلیق آدم کے وقت ہی بتا دیا گیا تھا۔ کہ زمین پر ایک خلیفہ یا نائب کاتقرر ہونے والا ہے۔ اس لیے آدم و حوا دونوں کو زمین پر اتار دیاگیا۔ [[جدہ]] کے باہر سمندر کے کنارے ایک قبر کا نشان ہے جس کے متعلق لوگوں کا خیال ہے کہ یہ حوا کی قبر ہے۔ [[یہودیوں]] کی روایات ک مطابق آدم او حوا کی شادی میں خدا [[جبرائیل]] اور دوسرے فرشتے شامل تھے۔ [[جنت]] سے نکلنے کے بعد آدم اور حوا نے [[مکہ]] کا سفر کیا اور خدا کی عبادت کی اور یہیں حوا کو پہلا [[حیض]] آیا۔ کہا جاتا ہے کہ دس قسم کی سزائیں حوا اور اس کی بٹیوں کو تجویز ہوئیں جن میں حیض آنا ، [[حمل]] اور وضع حمل کی تکالیف شامل ہیں۔ پھر کہاگیا کہ اگر وہ اپنے خاوند کی وفادار رہے گی تو اس کے ساتھ [[جنت]] میں جائے گی۔ اگر وہ بچے کی پیدائش کے دوران وفات پا جائے تو[[ شہید]] کا مرتبہ پائے گی۔ کہا جاتا ہے کہ حوا حضرت آدم کے دو سال بعد فوت ہوئیں ور ان کے پہلو میں دفن کی گئیں۔

{{Commonscat|Adam and Eve}}
{{Commonscat|Eve}}

[[زمرہ:ابراہیمی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:ابراہیمی علم الاساطیر]]
سطر 6: سطر 6:
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]

[[fa:آدم و حوا]]
[[en:Adam and Eve]]
[[en:Eve]]
[[af:Adam en Eva]]
[[be:Адам і Ева]]
[[cs:Adam a Eva]]
[[de:Adam und Eva]]
[[es:Adán y Eva]]
[[eo:Adamo kaj Evo]]
[[fy:Adam en Eva]]
[[gl:Adán e Eva]]
[[ko:아담과 하와]]
[[hr:Adam i Eva]]
[[id:Adam dan Hawa]]
[[is:Adam og Eva]]
[[he:אדם וחוה]]
[[lt:Adomas ir Ieva]]
[[hu:Ádám és Éva]]
[[mk:Адам и Ева]]
[[ml:ആദാമും ഹവ്വായും]]
[[nl:Adam en Eva]]
[[ja:アダムとイヴ]]
[[no:Adam og Eva]]
[[nn:Adam og Eva]]
[[pl:Adam i Ewa (postacie biblijne)]]
[[pt:Adão e Eva]]
[[ro:Adam și Eva]]
[[ru:Адам и Ева]]
[[sq:Adami dhe Eva]]
[[sk:Adam a Eva]]
[[sr:Адам и Ева]]
[[sh:Adam i Eva]]
[[sv:Adam och Eva]]
[[tl:Adan at Eba]]
[[tr:Âdem ile Havva]]
[[vi:Adam và Eva]]
[[wa:Adan ey Eve]]
[[war:Adan ngan Eba]]

نسخہ بمطابق 06:00، 14 جنوری 2013ء

حضرت آدم علیہ سلام کی بیوی ۔ اور پورے نسل انسانی کی ماں۔ کہا جاتا ہے کہ حضرت آدمی کی بائیں پسلی سے ان کی تخلیق ہوئی۔ چونکہ وہ زندہ آدمی سے بنائی گئی اس لیے ان کا نام حوا رکھا گیا۔ ان کا نام قرآن مجید میں نہیں آیا۔ صرف زوجہ آدم کا کئی مقام پر ذکر ہے۔ آدم و حوا دونوں کو شجر ممنوعہ کا پھل کھانے سے روکا گیا ۔ دونوں ہی اس حکم خداوندی کو بھول گئے اور وسوسہ شیطان سے اسی درخت کا پھل کھا بیٹھے ۔ پھل کھاتے ہی احساس گناہ ہوا اور توبہ استغفار میں لگ گئے۔ اللہ جل شانہ نے معاف تو کر دیا مگر مشیت میں زمین کو آباد کرنے کا وقت آگیا تھا۔ تخلیق آدم کے وقت ہی بتا دیا گیا تھا۔ کہ زمین پر ایک خلیفہ یا نائب کاتقرر ہونے والا ہے۔ اس لیے آدم و حوا دونوں کو زمین پر اتار دیاگیا۔ جدہ کے باہر سمندر کے کنارے ایک قبر کا نشان ہے جس کے متعلق لوگوں کا خیال ہے کہ یہ حوا کی قبر ہے۔ یہودیوں کی روایات ک مطابق آدم او حوا کی شادی میں خدا جبرائیل اور دوسرے فرشتے شامل تھے۔ جنت سے نکلنے کے بعد آدم اور حوا نے مکہ کا سفر کیا اور خدا کی عبادت کی اور یہیں حوا کو پہلا حیض آیا۔ کہا جاتا ہے کہ دس قسم کی سزائیں حوا اور اس کی بٹیوں کو تجویز ہوئیں جن میں حیض آنا ، حمل اور وضع حمل کی تکالیف شامل ہیں۔ پھر کہاگیا کہ اگر وہ اپنے خاوند کی وفادار رہے گی تو اس کے ساتھ جنت میں جائے گی۔ اگر وہ بچے کی پیدائش کے دوران وفات پا جائے توشہید کا مرتبہ پائے گی۔ کہا جاتا ہے کہ حوا حضرت آدم کے دو سال بعد فوت ہوئیں ور ان کے پہلو میں دفن کی گئیں۔