"آرتھرکونن ڈویل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ckb:ئارتەر کۆنان دۆیڵ
سطر 96: سطر 96:
[[sk:Arthur Conan Doyle]]
[[sk:Arthur Conan Doyle]]
[[sl:Arthur Conan Doyle]]
[[sl:Arthur Conan Doyle]]
[[ckb:ئارتەر کۆنان دۆیڵ]]
[[sr:Артур Конан Дојл]]
[[sr:Артур Конан Дојл]]
[[sh:Arthur Conan Doyle]]
[[sh:Arthur Conan Doyle]]

نسخہ بمطابق 13:05، 19 جنوری 2013ء

آرتھرکونن ڈویل

سر آرتھر اگنیشئیس کونن ڈویل (انگریزی: Sir Arthur Ignatius Conan Doyle) ایک اسکاچستانی معالج اور مصنف تھے۔ اِن کی سب سے مشہور ترین کہانیاں سراغ رساں شرلاک ہولمز کے بارے میں تھیں۔ اِن کہانیوں کی مقبولیت کی وجہ سے ڈویل کو جرائم کے جدید افسانوں کا بانی مانا جاتا ہے۔ اِن کی تصانیف میں ایک اہم سنگ میل پروفیسر چیلنجر کے سانحہ جات بھی تھے۔ اِنہوں نے کافی سائنسی قصص، ناٹک، رومانی افسانے، شاعری، غیر افسانوی ادب اور تاریخی کتابیں بھی لکھیں۔