"ہیروہیتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ:1989ء کی اموات]]
[[زمرہ:1989ء کی اموات]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]
[[زمرہ:برطانوی فیلڈ مارشل]]
[[زمرہ:برطانوی سالار المیدان]]
[[زمرہ:سرد جنگ کے رہنما]]
[[زمرہ:سرد جنگ کے رہنما]]
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما]]
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما]]

نسخہ بمطابق 05:59، 22 جنوری 2013ء

ہیروہیتو (Hirohito) (جاپانی: 裕仁) یا شہنشاہ شووا (Emperor Shōwa) (جاپانی: 昭和天皇) جاپان کا ایک سو چوبیسواں شہنشاہ تھا جو 29 اپریل 1901 سے موت تک جاپان کا حکمران تھا۔ ان کا ذاتی نام ہیروہیتو تھا اسی لیے اسے شہنشاہ ہیروہیتو بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان میں فوت شدہ شہنشاہوں کو انکے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔