"خواندگی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (Robot: Modifying ar:تحصيل to ar:قراءة وكتابة |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:خواندگی |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
{{Commonscat|Literacy}} |
{{Commonscat|Literacy}} |
||
[[زمرہ:خواندگی]] |
|||
[[زمرہ:نفاذی لسانیات]] |
[[زمرہ:نفاذی لسانیات]] |
||
[[زمرہ:معلومات]] |
[[زمرہ:معلومات]] |
نسخہ بمطابق 17:29، 28 جنوری 2013ء
خواندگی کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ نصابی میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے تعلیم، سائنس و تہذیب یا یونیسکو کے مطابق خواندگی سے مراد کسی بھی تحریری یا زبانی مواد کو پہچاننے، سمجھنے، تشریح کرنے، تخلیق، رابطہ کاری اور شمار کرنے کی صلاحیت ہے۔ خواندگی کا تعلق کسی بھی فرد کا مسلسل سیکھنے کے عمل سے بھی ہے، جس کی مدد سے نہ صرف وہ انفرادی اہداف کا حصول ممکن بناتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ علم اور استعداد میں اضافے اور وسیع تر سماج کی تشکیل میں بہتر و مثبت عمل دخل کا باعث بنتا ہے۔
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر خواندگی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |