"کوالا لمپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: za:Gizlungzpoh
سطر 272: سطر 272:
[[uk:Куала-Лумпур]]
[[uk:Куала-Лумпур]]
[[ug:كۇئالالۇمپۇر]]
[[ug:كۇئالالۇمپۇر]]
[[za:Gizlungzpoh]]
[[vi:Kuala Lumpur]]
[[vi:Kuala Lumpur]]
[[vo:Kuala Lumpur]]
[[vo:Kuala Lumpur]]

نسخہ بمطابق 01:44، 30 جنوری 2013ء

  
کوالا لمپور
کوالالمپور
 

کوالا لمپور
کوالا لمپور
پرچم
کوالا لمپور
کوالا لمپور
نشان

نعرہ (انگریزی میں: Progress and Prosper)،  (مالے میں: Maju dan Makmur ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 1857  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ملائیشیا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 3°08′51″N 101°41′36″E / 3.14750°N 101.69333°E / 3.14750; 101.69333
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+08:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
50000–59999  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 03
آیزو 3166-2 MY-14[5]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1735161  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

کوالالمپور ملائیشیا کا وفاقی دارالحکومت اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے- اسکا رقبہ 94 مربع میل جبکہ اسکی آبادی 2012 کے تخمینے کے مطابق 16 لاکھ ہے- اسکا شمار ملک میں سب سے زیادہ تیزی سے ترقی پزیر شہری علاقوں میں ہوتا ہے

تاریخ

کوالالمپور کی بنیاد 1850 کی دھائی میں پڑی جب کلانگ کے کے مالے سردار راجہ عبداللہ نے کچھ چینی مزدوروں کی خدمات کی قلعی کی سرنگوں کو کھودنے کے لئے حاصل کیں- [6]

جدید کوالالمپور کی تعمیر نو

1881 میں ایک سیلاب نے شہر وسیع پیمانے پر تباہی مچائی، جس کے بعد ایک آگ نے اسے مکمل تباہ کر دیا-

کاپیتان یاپ آہ لوے کو جدید کوالالمپور کا بانی تصور کیا جاتا ہے-

دوسری جنگ عظیم

دوسری جنگ عظیم کے دوران کوالالمپور کو امپیریل جاپانی فوج نے 11 جنوری، 1942 فتح کر لیا اور اسکا تسلط 15 اگست، 1945 تک قائم ریا-

سیاحت

سیاحت شہر کی معیشت میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے- دنیا بھر کے مشہور ہوٹل کوالالمپور شہر میں موجود ہیں-

کوالالمپور کے اہم سیاحتی مقامات میں پارلیمنٹ ہاؤس، پیٹالنگ اسٹریٹ، قومی محل، کوالالمپور ٹاور، نیشنل میوزیم، مرکزی مارکیٹ، قومی یادگار شامل ہیں-

آبادیات

نسلی گروہ تناسب
مالے 44.2%
چینی 43.2%
ہندوستانی 10.3%
دوسرے 1.8%

موسم اور آب و ہوا

کوالالمپور میں درجہ حرارت عموماؑ ایک جیسا ریتا ہے- زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت عموماؑ 31 سینٹی گریڈ 33 سینٹی گریڈ کے درمیان ہوتا ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت عموماؑ 22 سینٹی گریڈ 23.5 سینٹی گریڈ کے درمیان ہوتا ہے

شہر کا منظر

فن تعمیرات

کوالالمپور کا فن تعمیر پرانے نوآبادیاتی اثرات، ایشیائی روایات، مالے اسلامی روایات اور جدید فن تعمیر کا مرکب ہے-

کوالالمپور شہر کا منظر
کوالالمپور شہر کا منظر

حوالہ جات

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1237.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کوالا لمپور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ کوالا لمپور في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2024ء 
  4. http://msdesk.mbmb.gov.my/twincities/glance.cfm
  5. ربط : میوزک برائنز ایریا آئی ڈی 
  6. کوالالمپور کی تاریخ

بیرونی روابط

نگارخانہ