"ویکیپیڈیا:نام فضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{صفحہ معلومات}} ویکیپیڈیا نام فضا ایسے صفحات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جن کے عنوانات کسی سابقہ (prefix) سے ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{صفحہ معلومات}}
{{صفحہ معلومات}}


ویکیپیڈیا نام فضا ایسے صفحات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جن کے عنوانات کسی سابقہ (prefix) سے شروع ہوتے ہیں۔ یہ سابقے [[میڈیاویکی]] مصنع لطیف کے جانب سے تسلیم شدہ ہوتے ہیں، تسلیم شدہ سابقات کے علاوہ دیگر کوئی بھی سابقہ نام فضا نہیں بن سکتا۔ جبکہ مرکزی نام فضا میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔
ویکیپیڈیا نام فضا ایسے صفحات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جن کے عنوانات کسی سابقہ (prefix) سے شروع ہوتے ہیں۔ یہ سابقے [[میڈیاویکی]] مصنع لطیف کے جانب سے تسلیم شدہ ہوتے ہیں، تسلیم شدہ سابقات کے علاوہ دیگر کوئی بھی سابقہ نام فضا نہیں بن سکتا۔ جبکہ مرکزی نام فضا میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔ مثلاً '''صارف نام فضا''' میں وہ تمام صفحات شامل ہونگے جو <big>'''صارف:'''</big> کے سابقہ سے شروع ہوتے ہیں۔ دائرۃ المعارف کے مضامین جو مرکزی نام فضا میں ہوتے ہیں ان میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔

اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت 18 نامہائے فضا موجود ہیں جن میں ان کے ساتھ ان کے تبادلۂ خیال نام فضا بھی شامل ہے، ان میں 9 بنیادی اور اساسی نام فضا ہے جبکہ 1 نام فضا مجازی ہے۔ ان تمام نامہائے فضا کا نقشہ بائیں جانب جدول میں دیا گیا ہے۔





نسخہ بمطابق 18:20، 5 فروری 2013ء

ویکیپیڈیا نام فضا ایسے صفحات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جن کے عنوانات کسی سابقہ (prefix) سے شروع ہوتے ہیں۔ یہ سابقے میڈیاویکی مصنع لطیف کے جانب سے تسلیم شدہ ہوتے ہیں، تسلیم شدہ سابقات کے علاوہ دیگر کوئی بھی سابقہ نام فضا نہیں بن سکتا۔ جبکہ مرکزی نام فضا میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔ مثلاً صارف نام فضا میں وہ تمام صفحات شامل ہونگے جو صارف: کے سابقہ سے شروع ہوتے ہیں۔ دائرۃ المعارف کے مضامین جو مرکزی نام فضا میں ہوتے ہیں ان میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔

اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت 18 نامہائے فضا موجود ہیں جن میں ان کے ساتھ ان کے تبادلۂ خیال نام فضا بھی شامل ہے، ان میں 9 بنیادی اور اساسی نام فضا ہے جبکہ 1 نام فضا مجازی ہے۔ ان تمام نامہائے فضا کا نقشہ بائیں جانب جدول میں دیا گیا ہے۔