"مقدم دماغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: uk:Кінцевий мозок
م r2.7.2) (روبالہ جمع: sl:Veliki možgani
سطر 35: سطر 35:
[[simple:Cerebrum]]
[[simple:Cerebrum]]
[[sk:Koncový mozog]]
[[sk:Koncový mozog]]
[[sl:Veliki možgani]]
[[fi:Isoaivot]]
[[fi:Isoaivot]]
[[sv:Storhjärna]]
[[sv:Storhjärna]]

نسخہ بمطابق 20:16، 8 فروری 2013ء

انسانی دماغ کا ایک لکیری خاکہ جس میں بالائی اور شکن دار ہلکے گلابی رنگ میں مخ کو ظاہر کیا گیا ہے۔

مخ (cerebrum) کو بعض اوقات اردو کتب میں دماغ یا دمغ بھی کہا جاتا ہے اور یہ مقدم دماغ کا وہ حصہ ہوتا ہے جو کہ دماغ کا سب سے بلائی اور اوپری سرا بناتا ہے جو کہ دو اہم حصوں مخی نیم کرات اور ان دونوں نیم کرات کو ملانے والے جسم ثبیت پر مشتمل ہوتا ہے۔ مخ کا اصل مطلب دماغ ہی کا ہوتا ہے لیکن اگر دماغ لکھ دیا جائے گا تو brain اور cerebrum میں تفریق ممکن نہیں رہے گی اور بات علم طب کے لحاظ سے مبہم ہو جائے گی، یہ انگریزی cerebrum اصل میں لاطینی سے اخذ کی گئی ہے جس کا مفہوم بھی دماغ (یا سمجھ) کا ہوتا ہے۔