"ریال میدرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م r2.7.3) (روبالہ جمع: min:Real Madrid
سطر 294: سطر 294:
[[arz:ريال مدريد]]
[[arz:ريال مدريد]]
[[ms:Real Madrid C.F.]]
[[ms:Real Madrid C.F.]]
[[min:Real Madrid]]
[[mn:Реал Мадрид]]
[[mn:Реал Мадрид]]
[[my:ရီးယဲလ် မဒရစ်]]
[[my:ရီးယဲလ် မဒရစ်]]

نسخہ بمطابق 18:48، 11 فروری 2013ء

ریال میدرد
Real Madrid C.F. emblem
مکمل نامReal Madrid Club de Fútbol
عرفیتLos Blancos (دی وائٹس) Los Merengues (دی مرینگ) Los Vikingos (دی وائیکنگز)
قیام6 مارچ 1902؛ 122 سال قبل (1902-03-06)
گراؤنڈسینٹیوگو برنابیو سٹیدیم, میدرد
گنجائش85,454[1]
Presidentفلورینٹنو پیریز
Managerجوزے مورینیو
لیگلا لیگا
2011–12لا لیگا - 1
ویب سائٹ[[1] Club website]
Current season

ریال میدرد (ہسپانوی: Real Madrid C.F.) (Real Madrid Club de Fútbol) (ہسپانوی تلفظ: reˈal maˈðɾið ˈkluβ ðe ˈfutβol) میدرد، ہسپانیہ کا ایک پیشہ ورانہ فٹ بال کلب ہے-

یہ میدرد فٹ بال کلب کے طور پر 1902 میں قائم ہوا اور روایتی طور پر اسکی وردی سفید ہے-

ریال (Real) لفظ ہسپانوی زبان میں شاہی کے لئے ہے اور بادشاہ الفانسو کی طرف سے 1920ء میں کلب کے لئے عطا کیا گیا-

کلب نے خود کو 1950 کی دھائی میں ہسپانوی اور یورپی فٹ بال میں ایک اہم قوت کے طور منوایا- کلب سالانہ آمدنی کے لحاظ سے سب سے امیر فٹ بال کلب ہے-

الکلاسیکو

ریال میدرد کے بہت سے پرانے حریف ہیں خاص طور ایف سی بارسلونا- ریال میدرد اور ایف سی بارسلونا کے مقابلوں کو الکلاسیکو (El Clásico)یعنی کلاسک کے نام سے یاد کیا جاتا ہے- الکلاسیکو مقابلوں کی پوری دنیا میں خصوصا ہسپانیہ میں خاص اہمیت ہوتی ہے-

تاریخ

ریال میدرد کی ابتدا انسٹیٹیشن لیبرے ڈی عنسنےآنزا (Institución libre de enseñanza) کے طلبا اور استاتذہ نے کی جب انہوں نے 1897 میں فٹ بال کلب سکائی کی بنیاد رکھی- یہ کلب 1900ء میں دو کلبوں میں تقسیم ہو کیا ایک نیو فٹ بال ڈی میدرد اور دوسرا کلب اسپانول ڈی میدرد تھا-

6 مارچ 1902 کو جوآن پیڈروس کی زیر صدارت نیا بورڈ منتخب کے بعد میدرد فٹ بال کلب کو سرکاری طور قائم کیا گیا-

گلیکٹیکوز

بیکہم اور زیدان کو گلیکٹیکوز کہا جاتا ہے

گلیکٹیکوز يعنی Stars یا ستارے ایک ہسپانوی اصطلاح ہے جو ریال میدرد کے مہنگے کھلاڑیوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے- Luis Figo لوؤس فیگو (£ بارسلونا سے 38.7 ملین) - 2000 میں شامل  Zinedine زین الدین زیدان (£ 46 ملین Juventus سے) - 2001 میں شامل  رونالڈو (£ Internazionale سے 30 ملین) - 2002 میں شامل  ڈیوڈ بیکہم (£ مانچسٹر یونائیٹڈ سے 25 ملین) - 2003 میں شمولیت اختیار کر لی  مائیکل وون  راؤل - نوجوانوں کی نظام کی گریجویٹ  Iker Casillas - نوجوانوں کے نظام کی گریجویٹ  رابرٹو کارلوس

کاکا (€ میلان سے 65M) - 2009 میں شمولیت اختیار کی کرستیانو رونالڈو (€ مانچسٹر متحدہ سے 96M) - 2009 میں شمولیت اختیار کی  کریم Benzema (€ لیون سے 30M) - 2009 میں شمولیت اختیار کر لی  Mesut Özil (Werder بریمین سے 12M €) - 2010 میں شمولیت اختیار کر لی  Ricardo کاروالہو (€ چیلسی سے 9M) - 2010 میں شمولیت اختیار کر لی  ANGEL دی MARIA (€ Benfica سے 25M) - 2010 میں شمولیت اختیار کر لی  یاوی الونسو (£ لیورپول سے 30M) - 2009 میں شمولیت اختیار کر لی  Fábio Coentrão (€ Benfica سے 30M) - 2011 میں شمولیت اختیار کر لی  Luka Modrić (Spurs سے 33M £) - 2012 میں شامل

وردی ساز اور قمیض سپانسرز

عرصہ وردی ساز قمیض سپانسرز
1980–1982 ایڈیڈاس کوئی نہیں
1982–1985 زینوسی
1985–1989 ہمیل پارمالاٹ
1989–1991 رینی پیکوٹ
1991–1992 اوٹایسا
1992–1994 ٹیکا
1994–1998 کیلمے
1998–2001 ایڈیڈاس
2001–2002 کوئی نہیں*
2002–2005 سیمینز موبائل
2005–2006 سیمینز
2006–2007 بینکیو سیمینز
2007– بی ون ڈاٹ کام

اعزازات

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کا مہنگا ترین کھلاڑی

26 اگست 2011 کے مطابق

داخلی مقابلے

سوپر کوپا ڈی اسپانا
  • لالیگا

فاتح - 32

سب سے زیادہ لا لیگا جیتنے کا اعزاز زیال میڈرڈ کے پاس ہے.

1931–32, 1932–33, 1953–54, 1954–55, 1956–57, 1957–58, 1960–61, 1961–62, 1962–63, 1963–64, 1964–65, 1966–67, 1967–68, 1968–69, 1971–72, 1974–75, 1975–76, 1977–78, 1978–79, 1979–80, 1985–86, 1986–87, 1987–88, 1988–89, 1989–90, 1994–95, 1996–97, 2000–01, 2002–03, 2006–07, 2007–08, 2011–12

نائب فاتح - 20

1929, 1933–34, 1934–35, 1935–36, 1941–42, 1944–45, 1958–59, 1959–60, 1965–66, 1980–81, 1982–83, 1983–84, 1991–92, 1992–93, 1998–99, 2004–05, 2005–06, 2008–09, 2009–10, 2010–11

  • کوپا ڈیل رے

فاتح - 18

1905, 1906, 1907, 1908, 1917, 1934, 1936, 1946, 1947, 1961–62, 1969–70, 1973–74, 1974–75, 1979–80, 1981–82, 1988–89, 1992–93, 2010–11

نائب فاتح - 19

1903, 1916, 1918, 1924, 1929, 1930, 1933, 1940, 1943, 1958, 1959–60, 1960–61, 1968, 1978–79, 1982–83, 1989–90, 1991–92, 2001–02, 2003–04

  • سوپر کوپا ڈی اسپانا

فاتح - 8

1988, 1989*, 1990, 1993, 1997, 2001, 2003, 2008

نائب فاتح - 4

1982, 1995, 2007, 2011

الکلاسیکو

یورپی مقابلے

  • یورپین کپ / UEFA چیمپئنز لیگ

فاتح - 9

1955–56*, 1956–57, 1957–58, 1958–59, 1959–60, 1965–66, 1997–98, 1999–2000, 2001–02

نائب فاتح - 3

1961–62, 1963–64, 1980–81

  • UEFA کپ

فاتح - 2

1984–85, 1985–86

نائب فاتح - 2

1970–71, 1982–83

  • UEFA سپر کپ

فاتح - 1

2002

نائب فاتح - 2

1998, 2000

سینٹیوگو برنابیو سٹیدیم, میدرد

دنیا بھر کے مقابلے

  • بین براعظمی کپ

فاتح - 3

1960, 1998, 2002

نائب فاتح - 2

1966, 2000

حوالہ جات

  1. "El Bernabéu estrena 900 localidades más"۔ as.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2011 
  2. "Real Madrid closes out its best fiscal year in history"۔ Realmadrid.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2007 

بیرونی روابط