"بیت لحم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ: تبدیل az:Beytləhm بجانب az:Betleyem
سطر 16: سطر 16:
[[arc:ܒܝܬ ܠܚܡ]]
[[arc:ܒܝܬ ܠܚܡ]]
[[gn:Belẽ (Israel)]]
[[gn:Belẽ (Israel)]]
[[az:Beytləhm]]
[[az:Betleyem]]
[[bn:বেথেলহাম]]
[[bn:বেথেলহাম]]
[[bjn:Baitul Lahmi]]
[[bjn:Baitul Lahmi]]

نسخہ بمطابق 04:18، 12 فروری 2013ء

لفظی معنی گوشت کا گھر۔ فلسطین کی ایک بستی کا نام جو حضرت مسیح کی جائے پیدائش ہے۔ یہ گاؤں فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے اور یروشلم کے قدیم شہر سے 5 میل(8کلومیٹر) جنوب کو واقع ہے۔ اس جگہ حضرت عیسٰی کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر صلیب کی شکل کا ایک گرجا بنا ہوا ہے۔ جس کے نیچے ایک تہہ خانہ ہے۔ یہی گاؤں ، ایک روایت کے بموجب، حضرت داؤد(ع) کی جائے پیدائش اور مسکن تھا۔ بستی کے رہنے والے عام طور پر عیسائی ہیں۔ جن کی گزراوقات زائرین کی آمد پر ہے۔ یہ بستی سلطنت اردن میں شامل تھا۔ جون 1967ء کی جنگ میں اس پر اسرائیل نے قبضہ کر لیا۔