"تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ps:زده کړه
سطر 117: سطر 117:
[[oc:Educacion]]
[[oc:Educacion]]
[[pnb:پڑھائی]]
[[pnb:پڑھائی]]
[[ps:زده کړه]]
[[km:ការអប់រំ]]
[[km:ការអប់រំ]]
[[pcd:Éducacion]]
[[pcd:Éducacion]]

نسخہ بمطابق 09:22، 14 فروری 2013ء

تعلیم (Education) اپنے وسیع تر معنوں میں وہ چیز ہے جس کے ذریعے لوگوں کے کسی گروہ کی عادات اور احداف ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔ اپنے تکنیکی معنوں میں اس سے مراد وہ رسمی طریقہ کار ہے جس کے ذریعے ایک معاشرہ اپنا مجموعی علم ، ہنر ، روایات اور اقدار ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل کرتا ہے؛ عموماً سکول میں کی جانے والی تربیت۔

دنیا کے مختلف ممالک میں شرح تعلیم
  0.950 and over
  0.900–0.949
  0.850–0.899
  0.800–0.849
  0.750–0.799
  0.700–0.749
  0.650–0.699
  0.600–0.649
  0.550–0.599
  0.500–0.549
  0.450–0.499
  0.400–0.449
  0.350–0.399
  0.350 سے کم
  شرح دستیاب نہیں

مزید دیکھیے

مشعر تعلیم