"ابو ہریرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
- العربية
- فارسی
- English
- Azərbaycanca
- বাংলা
- Башҡортса
- Deutsch
- Español
- Français
- Hausa
- हिन्दी
- Bahasa Indonesia
- Italiano
- עברית
- Jawa
- Қазақша
- Kurdî
- Lietuvių
- മലയാളം
- مصرى
- Bahasa Melayu
- Minangkabau
- Nederlands
- 日本語
- Нохчийн
- Oʻzbekcha / ўзбекча
- پښتو
- Русский
- سرائیکی
- Shqip
- Simple English
- سنڌي
- Soomaaliga
- کوردی
- Taclḥit
- Татарча / tatarça
- ไทย
- Тоҷикӣ
- Türkçe
- ئۇيغۇرچە / Uyghurche
- Zazaki
- ⵜⴰⵎⴰⵣⵉⵖⵜ ⵜⴰⵏⴰⵡⴰⵢⵜ
آلات
عمومی
طباعت/برآمد
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م r2.7.3) (Robot: Modifying so:Abu Hurayra R.C. to so:Abu Hurayra |
م r2.7.2) (روبالہ محو: ckb:ئەبووھورەيرە |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
[[sq:Ebu Hurejre]] |
[[sq:Ebu Hurejre]] |
||
[[so:Abu Hurayra]] |
[[so:Abu Hurayra]] |
||
[[ckb:ئەبووھورەيرە]] |
|||
[[tt:Әбу Һөрәйрә]] |
[[tt:Әбу Һөрәйрә]] |
||
[[tr:Ebu Hureyre]] |
[[tr:Ebu Hureyre]] |
نسخہ بمطابق 14:40، 14 فروری 2013ء
٥٨ھ۔۔۔۔٦٧٦ء
صحابی۔ نام کے بارے میں مورخین میں اختلاف ہے۔ کسی نے عمر بن عامر، کسی نے عبداللہ بن عامر اور کسی نے عبدالرحمن بن صخر لکھا ہے۔ بعض کے بقول آپ کا اصل نام عبدالشمس تھا۔ قبول اسلام کے بعد رسول اللہ نےآپ کا نام عمیر رکھا۔ ہریرہ، ہرہ (بلی) کی تصغیر ہے۔ آپ کو بلیوں سے بہت انس تھا اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوئے۔ غزوہ خیبر کے موقع پر مدینہ آکر اسلام قبول کیا اور زندگی کا بیشتر حصہ رسول اللہ کی صحبت میں گزارا۔ حدیث کے سب سے بڑے راوی ہیں اور سلطان الحدیث کہلاتے ہیں۔ حضرت عمر کے زمانے میں مدینے میں گوشہ نشین ہوگئے اور یہیں بعض روایات کے مطابق ٧٨ سال کی عمر میں انتقال کیا۔