"سفارت خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ ربط برائے زبان en:Diplomatic mission
سطر 7: سطر 7:
{{Commonscat|Embassies}}
{{Commonscat|Embassies}}


[[زمرہ:سفارتکاری]]
[[زمرہ:سفارتی مہمات| سفارت]]
[[زمرہ:سفارتی مہمات| سفارت]]



نسخہ بمطابق 10:05، 15 فروری 2013ء

کوالالمپور میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت

سفارت خانہ (عربی: سفارة . انگریزی: Embassy)، یا سفارتی مہم، کسی ملک سے لوگوں کا ایک گروہ جو دوسرے ملک میں جاکر اپنے ملک کی سفارتی نمائندگی کرتا ہے.

سفارتخانہ اُس جگہ یا دفتر کو بھی کہاجاتا ہے جہاں سفیر (ambassador) قیام پذیر ہوتا ہے.

وسیع تناظر میں، سفارتی مہم کا صدر دفتر سفارتخانہ کہلاتا ہے.