"کلمۂ کفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (Robot: Modifying fa:توهین به مقدسات to fa:کفرگویی
م r2.7.2) (روبالہ جمع: tr:Dine Küfür
سطر 47: سطر 47:
[[fi:Jumalanpilkka]]
[[fi:Jumalanpilkka]]
[[sv:Hädelse]]
[[sv:Hädelse]]
[[tr:Dine Küfür]]
[[vec:Raxìa]]
[[vec:Raxìa]]
[[zh:褻瀆]]
[[zh:褻瀆]]

نسخہ بمطابق 12:15، 19 فروری 2013ء

تجدیف (انگریزی: Blasphemy) سے مراد خدا یا اس کے پیغمبروں کی توہین کرنا یا ایسی زبان استعمال کرنا جس سے دین کے ماننے والوں کی دل آزاری ہوتی ہو۔ عموماً اس سے مراد پیغمبروں یا رسولوں کے بارے نازیبا الفاظ استعمال کرنا یا خاکے بنانا ہوتی ہے۔ اسلامی ممالک میں حضرت محمد کی توہین کو توہین رسالت کہتے ہیں۔ اکثر ممالک میں تجدیف کے خلاف قوانین نافذ ہیں۔ اکثر اوقات ان قوانیین کا اصل مقصد اندیشہ نقصِ امن کی سرکوبی ہوتا ہے۔