"ارتعاش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: nn:Oscillasjon
م r2.7.2) (روبالہ: تبدیل bg:Трептене بجانب bg:Трептение
سطر 116: سطر 116:
[[be:Ваганні]]
[[be:Ваганні]]
[[be-x-old:Ваганьні]]
[[be-x-old:Ваганьні]]
[[bg:Трептене]]
[[bg:Трептение]]
[[bs:Oscilovanje]]
[[bs:Oscilovanje]]
[[ca:Oscil·lació]]
[[ca:Oscil·lació]]

نسخہ بمطابق 18:23، 19 فروری 2013ء

ایک ارتعاشی نظام

ارتعاش (oscillation) ایک مرکزی قدر (اکثر توازن کے ایک نقطہ) یا دو یا زیادہ مختلف حالتوں کے درمیان، کسی پیمائش، عموماً وقت، میں تکراری تغیّر ہے.

سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ’’ارتعاش ایک خاص نقطے کے گرد یا دو یا دو سے زیادہ مختلف حالتوں کے درمیان کسی پیمانے مثلاً وقت میں بار بار آنی والی تبدیلی ہے‘‘.

معروف مثالوں میں جھولتا ہوا شاقول (pendulum) اور متناوب رو (alternating current) شامل ہیں.

ارتعاش نہ صرف طبیعی نظاموں بلکہ حیاتیاتی نظاموں اور انسانی معاشرے میں بھی واقع ہوتا ہے.

مثالیں

برق آلاتی

بصری

حیاتیاتی

انسان

نیز دیکھئے