"دریائے پو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: mk:По (река), an:Río Po محو: diq:Royê Po (deleted)
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اطالوی دریا بجانب زمرہ:اطالیہ کے دریا
سطر 15: سطر 15:
{{Commonscat|Po river}}
{{Commonscat|Po river}}


[[زمرہ:اطالوی دریا]]
[[زمرہ:اطالیہ کے دریا]]
[[زمرہ:دریا]]
[[زمرہ:دریا]]



نسخہ بمطابق 13:25، 23 فروری 2013ء

دریائے پو


دریائے پو (اطالوی: Po) (انگریزی: Po River) شمالی اٹلی کا دریا ہے، جسکی لمبائی 652 کلومیٹر اور رقبہ 71000 مربع کلومیٹر ہے۔ اور اسکو اٹلی کا سب سے لمبا دریا تصور کیا جاتا ہے۔

بہا‌و کے دوران یہ اٹلی کے کئی اہم شہروں سے گزرتا ہے، جن میں تورین اور لمبارڈی علاقہ میں میلان (قریب سے) شامل ہیں۔ انکے علاوہ دریا مختلف اطالوی علاقوں کے درج ذیل صوبوں میں سے گزرتا ہے۔

پیعیمونتے میں ۔ صوبہ کونیو، صوبہ تورین، صوبہ ورچیلی اور صوبہ الساندریا

لومبارڈی میں ۔ صوبہ پاویہ، صوبہ لودی، صوبہ کریمونہ اور صوبہ مانتووا

ایمیلیا رومانیا میں ۔ صوبہ پیاچنزہ، صوبہ پارمہ، صوبہ ریجیو میلیا اور صوبہ فیریرا

وینیتو میں ۔ صوبہ روویگو