"موسی بن میمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (Robot: Modifying la:Maimonides to la:Moses Maimonides
م r2.7.3) (روبالہ جمع: gl:Maimónides
سطر 29: سطر 29:
[[ga:Maimonides]]
[[ga:Maimonides]]
[[gd:Maimonides]]
[[gd:Maimonides]]
[[gl:Maimónides]]
[[ko:마이모니데스]]
[[ko:마이모니데스]]
[[hr:Majmonid]]
[[hr:Majmonid]]

نسخہ بمطابق 20:08، 26 فروری 2013ء

موسیٰ بن میمون (عبرانی: משה בן מימון‎ تلفظ: موشیہ بن میمون) بارہویں صدی کے مشہور یہودی حاخام، فلسفی، طبیب اور تورات کے عالم تھےـ ان کو رامبام بھی کہا جاتا ہے، جو ان کے عبرانی نام کی مختصر شکل ہےـ

موسیٰ بن میمون 1135ء میں قرطبہ میں پیدا ہوئےـ یونانی اور مسلم فلسفہ کی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے والد سے تورات کی تعلیم بھی لی ـ جب المغرب سے الموحدون کی افواج اندلس کو فتح کرنے آئیں تو ان کا خاندان فرار ہو گیا اور موسی بن میمون فاس میں آ پہنچے جہاں پر انہوں نے دنیاوی تعلیمات بھی حاصل کیں ـ کچھ عرصہ فلسطین میں گزارنے کے بعد وہ فسطاط پہنچے جہاں انہوں نے سلطان صلاح الدین کے طبیب کا فرض انجام دیاـ فسطاط ہی میں انکا انتقال ہوا اور انہیں طبریہ (موجودہ اسرائیل میں ، بحیرہ طبریہ کے کنارے) میں سپردِ خاک کیا گیاـ