"دائرۃ المعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: hif:Encyclopedia
م r2.7.3) (روبالہ: تبدیل ang:Ƿīsdōmbōc بجانب ang:Wīsdōmbōc
سطر 38: سطر 38:
[[ak:Obiara tumi kyerɛw bi no]]
[[ak:Obiara tumi kyerɛw bi no]]
[[als:Enzyklopädie]]
[[als:Enzyklopädie]]
[[ang:Ƿīsdōmbōc]]
[[ang:Wīsdōmbōc]]
[[an:Enciclopedia]]
[[an:Enciclopedia]]
[[az:Ensiklopediya]]
[[az:Ensiklopediya]]

نسخہ بمطابق 06:18، 27 فروری 2013ء

دائرة المعارف، فارسی زبان میں

دائرۃ المعارف (اور دارۂ معارف) (انگریزی: encyclopedia)، اُس قابلِ فہم خلاصہ کو کہاجاتا ہے جس میں علم کی تمام شاخوں یا کسی ایک مخصوص شاخ پر معلومات دی گئیں ہوں. یہ کئی موضوعات میں بٹی ہوتی ہے، جس میں ایک موضوع صرف ایک مضمون پر تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے. موضوعات کو دائرۃ المعارف میں حروفِ تہجّی کی ترتیب میں لکھا جاتا ہے. یہ ایک یا کئی جلدوں پر مشتمل ہوسکتی ہے، اِس کا اِنحصار اِس میں شامل معلومات پر ہے.






تسمیات

یہ اِصطلاح انگریزی لفظ انسائیکلوپیڈیا کی صحیح معنی ہے [1] اور یہ دو عربی الفاظ کا مجموعہ ہے: ‘‘دائرۃ’’ یعنی دائرہ اور ‘‘المعارف’’ یا ‘‘معارف’’ جس کا مطلب ہے قانون قدرت یا فطری اشیا کی واقفیت[2]. یہ اِصطلاح عربی [3]، فارسی اور اُردو میں زیرِ استعمال ہے. اِس کے علاوہ دو اَور عربی اِصطلاحات موسوعہ [4] اور قاموس العلم[5] بھی اِن تینوں زبانوں میں استعمال ہوتے ہیں. اِس کیلئے اصل فارسی لفظ دانشنامہ ہے جو کہ اُردو میں کسی اَور مفہوم میں استعمال ہوتا ہے (دیکھئے مقالہ دانشنامہ).

موسوعہ لکھنے والے شخص کو موسوعہ نویس کہاجاتا ہے[6].



حوالہ جات

مزید دیکھئے

ak:Obiara tumi kyerɛw bi no