"نیوٹن کا قانون عالمی ثقالت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ محو: fi:Painovoima#Newtonin laki vetovoimasta
سطر 75: سطر 75:
[[ckb:یاسای ڕاکێشانی گەردوونی]]
[[ckb:یاسای ڕاکێشانی گەردوونی]]
[[sr:Универзални закон гравитације]]
[[sr:Универзални закон гравитације]]
[[fi:Painovoima#Newtonin laki vetovoimasta]]
[[sv:Newtons gravitationslag]]
[[sv:Newtons gravitationslag]]
[[ta:நியூட்டனின் ஈர்ப்பு விதி]]
[[ta:நியூட்டனின் ஈர்ப்பு விதி]]

نسخہ بمطابق 20:43، 2 مارچ 2013ء

نیوٹن کے قانون عالمی تجاذب کا خاکہ

نیوٹن کا قانون عالمی ثقالت (Newton's law of universal gravitation) ایک طبیعی قانون ہے جو کمیتی اجسام کے درمیان کششِ ثقل کی وضاحت کرتا ہے.

یہ قانون نیوٹن نے سال 1687ء کو پیش کیا. اِس قانون کے مطابق:

"کائنات میں ہر نقطۂ کمیت دوسرے نقطۂ کمیت کو ایک قوت سے کھینچتا ہے، یہ قوت دونوں اجسام کے درمیان سیدھے خط میں عمل کرتی ہے اور دونوں کمیتوں کے حاصل ضرب کے راست متناسب اور ان کے مراکز کے درمیانی فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔"

حسابی طور پر اِسے یوں لکھا جاتا ہے:

جہاں:

  • F دونوں نقاطی کمیتوں کے درمیان کششِ ثقل کی مقدار ہے,
  • G ثقلی دائم ہے,
  • m1 پہلے کمیتی نقطہ کی کمیت,
  • m2 دوسرے کمیتی نقطہ کی کمیت,
  • r دونوں کمیتی نقاط کا درمیانی فاصلہ.

مزید دیکھئے