"طبقہ (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: war:Ordo (biyolohiya)
م املا کی درستگی
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:حیاتی_جماعت_بندی.png|thumb|200px|حیاتی جماعت بندی کی ترتیب]]
[[تصویر:حیاتی_جماعت_بندی.png|thumb|200px|حیاتی جماعت بندی کی ترتیب]]
'''طبقہ''' {{دیگر نام|انگریزی = order}} سائنسی اصطلاح جو کہ [[حیاتیات]] میں استعمال ہوتی ہے، [[لاطینی زبان|لاطینی]] میں ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ؛ حیاتیات میں استعمال ہونے والی [[تصنیفیات|طبقاتی تقسیم (taxonomic)]] کا ایک درجہ ہے جس میں [[حیات|زندہ اجسام]] کی پہچان و [[جماعت بندی]] کے لیے ان کو رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ طبقہ سے اوپر بالائی درجات ؛ [[ساحہ (ضدابہام)|ساحہ]] (domain)، [[مملکت|مملکہ]] (kingdom)، [[قسمہ]] (phylum) اور [[جماعت]] جبکہ [[خاندان]] اور [[جنس]] (genus) طبقہ کے درجے کے بعد آتے ہیں۔ طبقہ اصل میں حیاتیاتی [[تصنیفیات]] میں استمعال ہونے والا صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے ordies جبکہ انگریزی زبان میں orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ ؛ جماعت اور خاندان کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔
'''طبقہ''' {{دیگر نام|انگریزی = order}} سائنسی اصطلاح جو کہ [[حیاتیات]] میں استعمال ہوتی ہے، [[لاطینی زبان|لاطینی]] میں ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ؛ حیاتیات میں استعمال ہونے والی [[تصنیفیات|طبقاتی تقسیم (taxonomic)]] کا ایک درجہ ہے جس میں [[حیات|زندہ اجسام]] کی پہچان و [[جماعت بندی]] کے لیے ان کو رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ طبقہ سے اوپر بالائی درجات ؛ [[ساحہ (ضدابہام)|ساحہ]] (domain)، [[مملکت|مملکہ]] (kingdom)، [[قسمہ]] (phylum) اور [[جماعت]] جبکہ [[خاندان]] اور [[جنس]] (genus) طبقہ کے درجے کے بعد آتے ہیں۔ طبقہ اصل میں حیاتیاتی [[تصنیفیات]] میں استعمال ہونے والا صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے ordies جبکہ انگریزی زبان میں orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ ؛ جماعت اور خاندان کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔
<div style="text-align:center;">
<div style="text-align:center;">
جماعت<br />
جماعت<br />

نسخہ بمطابق 21:04، 2 مارچ 2013ء

فائل:حیاتی جماعت بندی.png
حیاتی جماعت بندی کی ترتیب

طبقہ (انگریزی: order) سائنسی اصطلاح جو کہ حیاتیات میں استعمال ہوتی ہے، لاطینی میں ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ؛ حیاتیات میں استعمال ہونے والی طبقاتی تقسیم (taxonomic) کا ایک درجہ ہے جس میں زندہ اجسام کی پہچان و جماعت بندی کے لیے ان کو رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ طبقہ سے اوپر بالائی درجات ؛ ساحہ (domain)، مملکہ (kingdom)، قسمہ (phylum) اور جماعت جبکہ خاندان اور جنس (genus) طبقہ کے درجے کے بعد آتے ہیں۔ طبقہ اصل میں حیاتیاتی تصنیفیات میں استعمال ہونے والا صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے ordies جبکہ انگریزی زبان میں orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ ؛ جماعت اور خاندان کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔

جماعت

طبقہ (طبقات)

خاندان

مزید دیکھیۓ