"سریندر ناتھ بنرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ru:Банерджи, Сурендранатх
سطر 12: سطر 12:
[[da:Surendranath Banerjea]]
[[da:Surendranath Banerjea]]
[[hi:सुरेंद्रनाथ बैनर्जी]]
[[hi:सुरेंद्रनाथ बैनर्जी]]
[[ru:Банерджи, Сурендранатх]]
[[si:සුරේන්‍ද්‍රනාත් බැනර්ජි]]
[[si:සුරේන්‍ද්‍රනාත් බැනර්ජි]]
[[sv:Surendranath Banerjea]]
[[sv:Surendranath Banerjea]]

نسخہ بمطابق 12:06، 3 مارچ 2013ء

پیدائش: 1848ء

انتقال: 1926ء

پہلے ہندوستانی جو انڈین سول سروس میں شامل ہوئے۔ معمولی غلطی پر ملازمت سے علیحدہ کر دیے گئے۔ اور حکومت نے وکالت کرنے کی بھی اجازت نہ دی۔ مدرسی کا پیشہ اختیار کیا اور ایک قومی اخبار بنگالی کے ایڈیٹر مقرر ہوئے۔ 1876ء میں نیشنلسٹ انڈین ایسوسی ایشن کے نام سے ایک جماعت قائم کی۔ جو انڈین نشینل کانگریس کی پیش رو تھی۔ دو دفعہ کانگرس کے صدر مقرر ہوئے۔ 1947ء میں ملک آزاد ہوا تو کلکتے کے این کالج کا نام تبدیل کرکے سریندر ناتھ کالج رکھاگیا۔