"اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 22: سطر 22:
[[ko:국제 연합 인권 고등 판무관 사무소]]
[[ko:국제 연합 인권 고등 판무관 사무소]]
[[id:Kantor Komisaris Tinggi PBB untuk Hak Asasi Manusia]]
[[id:Kantor Komisaris Tinggi PBB untuk Hak Asasi Manusia]]
[[it:Alto Commissariato delle Nazioni Unite per i Diritti Umani]]
[[it:Alto commissariato delle Nazioni Unite per i diritti umani]]
[[la:Curator supremus Consociationis Nationum pro Iuribus Humanis]]
[[la:Curator supremus Consociationis Nationum pro Iuribus Humanis]]
[[ja:国際連合人権高等弁務官事務所]]
[[ja:国際連合人権高等弁務官事務所]]

نسخہ بمطابق 14:32، 4 مارچ 2013ء

اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق (UNHCHR) اقوام متحدہ کا خصوصی دفتر ہے جو کہ سے بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق بارے 1948ء کے عالمی قوانین کی روشنی میں انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کا کام سرانجام دیتا ہے۔ یہ دفتر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 20 دسمبر 1993ء میں قائم کرنے کی سفارش کی تھی۔ [1] اس دفتر اور اس کے فرائض کا تعین 1993ء کی عالمی کانفرنس برائے انسانی حقوق میں کیا گیا تھا۔
اس دفتر کے سربراہ کو ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا نام دیا جاتا ہے جو کہ اقوام متحدہ کے تمام اداروں کے درمیان رابطہ کاری کے ذریعے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی پاسداری اور عالمی قوانین کی روشنی میں ان حقوق کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔ اس کے علاوہ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مرکزی دفتر جو کہ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں واقع ہے، کا بھی سربراہ ہوتا ہے۔
2008ء میں اس ادارے کا سالانہ بجٹ تقریباً 120 ملین امریکی ڈالر تھا اور 1000 سے زائد ملازمین جنیوا میں اپنی خدمات فراہم کر رہے تھے۔ یاد رہے اس میں رضاکاروں کی تعداد شامل نہیں ہے۔[2]

بیرونی روابط

حوالہ جات