"کورش اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: pms:Ciro ël Grand
م r2.7.2) (روبالہ: تبدیل glk:کوروش کبیر بجانب glk:پيله کوروش
سطر 34: سطر 34:
[[gl:Ciro II]]
[[gl:Ciro II]]
[[gan:居魯士大帝]]
[[gan:居魯士大帝]]
[[glk:کوروش کبیر]]
[[glk:پيله کوروش]]
[[hak:Set-lû-sṳ thai-ti]]
[[hak:Set-lû-sṳ thai-ti]]
[[ko:키루스 2세]]
[[ko:키루스 2세]]

نسخہ بمطابق 14:15، 5 مارچ 2013ء

کوروش اعظم جو سائرس اعظم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، قدیم ایران کا ایک عظیم بادشاہ تھا۔ اس نے ایران میں ہخامنشی سلطنت کی بنیاد رکھی۔ اس کی قیادت میں ایران نے جنوب مغربی ایشیا ، وسطی ایشیا ، یورپ کے کچھ علاقے اور کوہ قاف فتح کیا۔ مغرب میں بحیرہ روم اور در دانیال سے لیکر مشرق میں دریائے سندھ تک کا علاقہ فتح کرکے سائرس نے اس وقت تک کی تاریخ کی عظیم ترین سلطنت قائم کی۔ سائرس کو یہودیت میں بھی احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے کیونکہ اس نے بابل فتح کرکے یہودیوں کو آزاد کردیا تھا جو اس وقت سلطنت بابل کے غلام تھے۔