"روزنامہ ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستانی اخبار بجانب زمرہ:پاکستانی اخبارات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3694775 پر موجود ہیں
سطر 23: سطر 23:


اسی گروپ کے پاس پاکستان کا بہترین اردو نیوز چینل ایکسپریس نیوز بھی ہے
اسی گروپ کے پاس پاکستان کا بہترین اردو نیوز چینل ایکسپریس نیوز بھی ہے

[[en:Daily Express (Urdu newspaper)]]
[[pnb:ایکسپریس]]

نسخہ بمطابق 13:17، 12 مارچ 2013ء

ایکسپریس، پاکستان کا سب سے زیادہ شہروں سے شائع ہونے والا اخبار ہے۔ یہ ملک کے11 شہروں سے شائع ہوتا ہے جن میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، رحیم یار خان اور سکھر شامل ہیں۔

یہ سینچری پبلکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیراہتمام شائع ہوتا ہے۔

ایکسپریس کے کالم اردو اخباروں میں سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں۔ ان معروف کالم نویسوں میں مندرجہ ذیل لوگ شامل ہیں

  • عبدالقادر حسن
  • عباس اطہر
  • عبداللہ طارق سہیل
  • اسداللہ غالب
  • جاوید چوہدری
  • اوریا مقبول جان
  • طلعت حسین
  • عمار چوہدری

بیرونی روابط

اسی گروپ کے پاس پاکستان کا بہترین اردو نیوز چینل ایکسپریس نیوز بھی ہے