"آل طاہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ka:ტაჰირიდები
م روبالہ: منتقلی 28 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q373981 پر موجود ہیں
سطر 109: سطر 109:
[[زمرہ:آل طاہر]]
[[زمرہ:آل طاہر]]
[[زمرہ:نیشاپور]]
[[زمرہ:نیشاپور]]

[[ar:طاهريون]]
[[fa:طاهریان]]
[[en:Tahirid dynasty]]
[[az:Tahirilər]]
[[ca:Tahírides del Khorasan]]
[[ceb:Dinastiyang Tayirida]]
[[de:Tahiriden]]
[[es:Dinastía tahirí]]
[[fr:Tahirides]]
[[hr:Tahiridsko Carstvo]]
[[it:Tahiridi]]
[[he:השושלת הטאהרית]]
[[ka:ტაჰირიდები]]
[[lt:Tachiridų dinastija]]
[[hu:Táhiridák]]
[[mzn:طاهریون]]
[[ms:Wangsa Tahiriyah]]
[[nl:Tahiriden]]
[[ja:ターヒル朝]]
[[no:Tahiridene]]
[[ru:Тахириды]]
[[simple:Tahirid dynasty]]
[[sk:Tahírovci]]
[[sh:Tahiridsko Carstvo]]
[[sv:Tahiriderna]]
[[tl:Dinastiyang Tairida]]
[[tr:Tahirîler]]
[[zh:塔希爾王朝]]

نسخہ بمطابق 14:57، 12 مارچ 2013ء

آل طاہر
طاهریان
۸۲۱ء–۸۷۳ء
وہ صوبے جس پر آل طاہر نے حکومت کی
وہ صوبے جس پر آل طاہر نے حکومت کی
دارالحکومتمرو, later نیشاپور
عمومی زبانیںفارسی زبان[1]
عربی زبان
مذہب
اہل سنت
حکومتامارات
امیر 
• ۸۲۱ء
طاہر ابن حسین
تاریخی دورمشرقی وسطی
• 
۸۲۱ء
• 
۸۷۳ء
ماقبل
مابعد
[[عباسی خلفاء]]
[[آل صفاریان]]

آل طاہر (فارسی: سلسله طاهریان) 821ء سے 873ء تک شمال مشرقی ایرانی علاقے خراسان پر حکومت کرنے والا ایک خاندان تھا جس کی حکومت میں موجودہ ایران، افغانستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے علاقے شامل تھے۔ طاہری حکومت کا دارالحکومت نیشا پور تھا۔

حالانکہ یہ خاندان عباسی خلافت کو تسلیم کرتا تھا لیکن در حقیقت طاہری آزاد تھے۔ اس حکومت کا بانی طاہر ابن حسین تھا جسے عباسی خلیفہ مامون الرشید نے خراسان کا مستقل والی مقرر کیا تھا۔ متوکل باللہ کے انتقال کے بعد اس حکومت نے خود مختاری حاصل کرلی تھی۔

طاہری خاندان کے حکمرانوں میں طاہر کے صاحبزادے عبد اللہ نے اپنی سخاوت، تدبر اور دانش مندی اور رعایا پروری کی وجہ سے بڑی شہرت حاصل کی۔ عبد اللہ بن طاہر اپنے کارناموں کے لحاظ سے برامکہ سے کسی طرح کم نہ تھا۔

طاہری حکومت کو عباسی خلافت سے آزاد ہونے والی پہلی ریاست سمجھا جاتا ہے۔ 873ء میں صفاریوں نے اس حکومت کا خاتمہ کر دیا۔


آل طاہر کے حکمران

طاہریوں میں درج ذیل حکمران گذرے ہیں:

نام دورِ حکومت
طاہر بن حسین ۸۲۱ء تا ۸۲۲ء
طلحہ ۸۲۲ے تا ۸۲۸ء
عبد اللہ بن طاہر ۸۲۸ء تا ۸۴۵ء
طاہر ثانی ۸۴۵ء تا ۸۶۲ء
محمد خراسانی ۸۶۲ء تا ۸۷۳ء
بغداد کے گورنر
طاہر ابن حسین ۸۲۰ء-۸۲۲ء
اسحاق ابن ابراہیم ۸۲۲ء-۸۴۹ء
محمد ابن اسحاق ابن ابراہیم ۸۴۹ء-۸۵۰ء
'عبدﷲ ابن اسحاق ۸۵۰ء-۸۵۱ء
محمد ابن عبدﷲ ۸۵۱ء-۸۶۷ء
'عبیدﷲ ابن عبدﷲ ۸۶۷ء-۸۶۹ء
سلیمان ابن عبدﷲ ۸۶۹ء-۸۷۹ء
عبیدﷲ ابن عبدﷲ (دوبارہ) ۸۷۹ء-۸۸۴ء
محمد خراسانی ۸۸۴ء-۸۹۰ء
عبیدﷲ ابن عبدﷲ (دوبارہ) ۸۹۰ء-۸۹۱ء

حوالہ

  1. Bosworth, C. E. (1975), "The Tahirids and Saffarids", in Frye, R. N., The Cambridge History of Iran, Volume 4: From the Arab Invasion to the Saljuqs, Cambridge, UK: Cambridge University Press, p. 91.