"گودھرا ریل آتشزدگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ: منتقلی 3 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3535523 پر موجود ہیں
سطر 7: سطر 7:


[[زمرہ:بھارت]]
[[زمرہ:بھارت]]
[[en:Godhra train burning]]
[[ml:ഗോധ്ര സംഭവം]]
[[ta:கோத்ரா தொடருந்து எரிப்பு]]

نسخہ بمطابق 19:48، 12 مارچ 2013ء

2002ء میں بھارتی شہر گودھرا میں ایک قطار میں آگ لگنے سے 59 مسافر ہلاک ہو گئے جن میں اکثریت ہندو بالادستی پسند تھے۔ اس واقعہ کا الزام مسلمانوں پر لگایا گیا جس کے نتیجہ میں گجرات میں مسلمان کُش فسادات ہوئے۔ اس واقعہ کی تحقیق سے کسی مسلمان گروہ پر الزام ثابت نہیں ہو سکا اور بھارتی تحقیقات واقعہ کی اصل پر بھی کوئی روشنی نہیں ڈال سکی۔ غالب خیال یہ کیا جاتا ہے کہ آگ حادثاً لگی تھی۔ تاہم گیارہ سال بعد بھارت کی ایک عدالت نے 31 غریب مسلمانوں کو سزا سنا دی۔[1]

  1. کرانتی کمارا اور کیتھ جونز (12 مارچ 2011ء)۔ "Gujarat court frames Muslims for train fire used to incite 2002 Gujarat pogrom"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2011