"قل شریف مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 26 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q121198 پر موجود ہیں
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: it, kk
سطر 6: سطر 6:

[[تاتاری|تاتار]] دانشوروں کا کہنا ہے کہ قل شریف مسجد کے چند عنصر [[ماسکو]] میں قائم مشہور [[سینٹ بازل گرجا|سینٹ بازل گرجے]] میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں جن میں 8 مینار اور ایک مرکزی گنبد شامل ہے جو روایتی روسی طرز تعمیر سے مطابقت نہیں رکھتا۔ [[1996ء]] میں اس مسجد کی دوبارہ تعمیر کا آغاز ہوا جو جدید طرز تعمیر کی حامل ہے۔ نئی مسجد کا افتتاح [[24 جولائی]] [[2005ء]] کو ہوا۔

[[زمرہ:روس کی مساجد]]
[[زمرہ:روس کی مساجد]]

[[it:Moschea Qol-Şärif]]
[[kk:Құл-Шәриф мешіті]]

نسخہ بمطابق 01:30، 18 مارچ 2013ء

نیلے گنبد کی حامل قل شریف مسجد

قل شریف مسجد روس کے علاقے قازان میں واقع مسجد ہے جو روس کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ یورپ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔

یہ مسجد 16 ویں صدی میں قازان میں تعمیر کی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ اس مسجد کے مینار بھی تھے۔ اسے روایتی وولگا بلغاریہ انداز میں تیار کیا گیا تھا لیکن یورپی نشاۃ ثانیہ کے اولین دور کا اور عثمانی انداز بھی استعمال کیا گیا تھا۔ 1552ء میں سقوط قازان کے بعد روسیوں نے اس مسجد کو شہید کر دیا۔

تاتار دانشوروں کا کہنا ہے کہ قل شریف مسجد کے چند عنصر ماسکو میں قائم مشہور سینٹ بازل گرجے میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں جن میں 8 مینار اور ایک مرکزی گنبد شامل ہے جو روایتی روسی طرز تعمیر سے مطابقت نہیں رکھتا۔ 1996ء میں اس مسجد کی دوبارہ تعمیر کا آغاز ہوا جو جدید طرز تعمیر کی حامل ہے۔ نئی مسجد کا افتتاح 24 جولائی 2005ء کو ہوا۔