"تریموں بیراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q889382 پر موجود ہیں
م روبالہ:ازالہ غیر موجود تصاویر Trimmubarrage.jpg (منصوبہ:روبہ جات/ازالہ غیر موجود تصاویر)
سطر 1: سطر 1:

[[File:Trimmubarrage.jpg|thumb|250px|left]]

تریموں بیراج {{دیگر نام|انگریزی=Trimmu Barrage}} [[جھنگ]]، [[پنجاب|پنجاب، پاکستان]] کے [[دریائے چناب]] پر واقع ایک [[بند]] ہے ۔ یہ بند [[دریائے جہلم]] اور [[دریائے چناب]] کے سنگم کے [[زیر بہاؤ]] پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات "اتھارن ہزاری" میں واقع ہے جہاں دریائے جہلم دریائے چناب میں جا گرتا ہے۔

نسخہ بمطابق 06:16، 29 مارچ 2013ء

تریموں بیراج (انگریزی: Trimmu Barrage) جھنگ، پنجاب، پاکستان کے دریائے چناب پر واقع ایک بند ہے ۔ یہ بند دریائے جہلم اور دریائے چناب کے سنگم کے زیر بہاؤ پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات "اتھارن ہزاری" میں واقع ہے جہاں دریائے جہلم دریائے چناب میں جا گرتا ہے۔

تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

تریموں بیراج 1940ء کی دہائی میں تعمیر کیا گیا۔

مزید دیکھیں

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔