"عبد العزیز ابن موسیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 11 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q307133 پر موجود ہیں
سطر 19: سطر 19:
[[زمرہ:تاریخ مراکش]]
[[زمرہ:تاریخ مراکش]]
[[زمرہ:الاندلسی شخصیات]]
[[زمرہ:الاندلسی شخصیات]]
[[زمرہ:قرون وسطیٰ میں ہسپانیہ]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں ہسپانیہ]]
[[زمرہ:الاندلس]]
[[زمرہ:الاندلس]]
[[زمرہ:اندلس]]
[[زمرہ:اندلس]]

نسخہ بمطابق 09:27، 27 اپریل 2013ء

عبدالعزیز ابن موسی، پورا نام عبدالعزیز ابن موسی بن نصیر۔ اندلس کے شہرہ آفاق فاتح موسی بن نصیر کا بیٹا اور اپنے باپ کے شام روانہ ہونے کے بعد اندلس کا پہلا والی بھی۔

موسی بن نصیر نے جاتے وقت اسے نصیحت کی تھی کہ وہ فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھے اور مفتوحہ علاقوں میں امن و آشی قائم کرے۔ بعض تذکروں میں یہ بھی لکھا آیا ہے کہ موجودہ پرتگال کا ایک حصہ نیز بنبلونتہ اور ناربون کے درمیانی نیم کوہستانی علاقے اس کے عہد حکومت میں فتح ہوئے تھے۔

حوالہ