"کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 133 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q571 پر موجود ہیں
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:کتابیں بجانب زمرہ:کتب
سطر 9: سطر 9:


[[زمرہ:دستاویزات]]
[[زمرہ:دستاویزات]]
[[زمرہ:کتابیں]]
[[زمرہ:کتب]]

نسخہ بمطابق 08:34، 13 مئی 2013ء

کتاب، (لکھے گئے، چھاپے گئے، تشریح کئے ہوئے یا خالی) کاغذ یا چمڑے سے بنے اوراق کا مجموعہ ہوتا ہے.

ایک ورق کے ہر طرف کو صفحہ کہاجاتا ہے.
دارالکتب و علمی سائنس، میں کتاب کو رِسالہ کہاجاتا ہے، تاکہ کتاب کو مجلات، روزنامچوں اور اخبارات سے جدا کیا جاسکے. تمام تصنیفی کام بشمول کتابوں کی بنیاد ادب ہے.

چھاپ خانہ کی ایجاد اور اِنتخاب سے پہلے، تقریباً تمام کتابوں کی نقلیں ہاتھوں سے بنائی جاتی تھیں، جس سے کتابیں نایاب اور مہنگی تھیں.


کتابوں کے شوقین یا کتابیں زیادہ پڑھنے والے کو عموماً کتاب پسند، کتابوں کا رَسیا یا کتابوں کا کیڑا کہاجاتا ہے.
ایک گودام جہاں پر کتابوں کی خرید و فروخت ہوتی ہے اُسے کتب خانہ کہاجاتا ہے. دارالکتب ایک جگہ ہے جہاں پر کتابیں صرف پڑھائی کے لئے مہیا کی جاتی ہیں. دارالکتب میں کتابوں کی خریدوفروخت نہیں کی جاتی.