"13 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:


* [[2007ء]] صومالیہ میں مارشل لاء کے نفاذکااعلان <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2007ء]] صومالیہ میں مارشل لاء کے نفاذکااعلان <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2007ء]] بحرالکاہل کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد روس،جاپان،مارکس آئرلینڈ،ویک،آئرلینڈ،مڈوے آئرلینڈ،جنوبی مارینا آئرلینڈ،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی <ref name="uc"/>
* [[2007ء]] بحرالکاہل کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد [[روس]]، [[جاپان]]، جزیرہ مارکس، [[جزیرہ ویک]]،[[جزیرہ مڈوے]]، جزائر جنوبی ماریانا،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی <ref name="uc"/>
* [[2003ء]] کینیڈا اور امریکا کے ماہرین فلکیات نے نیپچون کے گرد گردش کرنے والے تین چاند دریافت کئے <ref name="uc"/>
* [[2003ء]] کینیڈا اور امریکا کے ماہرین فلکیات نے نیپچون کے گرد گردش کرنے والے تین چاند دریافت کئے <ref name="uc"/>
* [[1978ء]] ناسا نے پہلی خاتون آسٹروناٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے نامزد کیا <ref name="uc"/>
* [[1978ء]] ناسا نے پہلی خاتون آسٹروناٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے نامزد کیا <ref name="uc"/>

نسخہ بمطابق 11:47، 14 مئی 2013ء

11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری 15 جنوری

واقعات

  • 2007ء صومالیہ میں مارشل لاء کے نفاذکااعلان [1]
  • 2007ء بحرالکاہل کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد روس، جاپان، جزیرہ مارکس، جزیرہ ویک،جزیرہ مڈوے، جزائر جنوبی ماریانا،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی [1]
  • 2003ء کینیڈا اور امریکا کے ماہرین فلکیات نے نیپچون کے گرد گردش کرنے والے تین چاند دریافت کئے [1]
  • 1978ء ناسا نے پہلی خاتون آسٹروناٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے نامزد کیا [1]
  • 1958ء تینتالیس ممالک کے سائنسدانوں نے جوہری تجربے پر پابندی لگانے کے لئے اقوام متحدہ سے درخواست کی [1]
  • 1953ء مارشل ٹیٹو یو گو سلاویہ کے صدر بنے [1]
  • 1943ء طیاروں میں حادثوں سے حفاظت کے لیے ای جیکشن سیٹ متعارف کرائی گئی [1]
  • 1938ء چرچ آف انگلینڈ نے نظریہ ارتقا کو تسلیم کر لیا [1]
  • 1932ء سکھر بیراج کی تعمیر مکمل ہوئی [1]
  • 1915ء اٹلی کے شہر ایویزانو میں شدید زلزلہ،انتیس ہزار آٹھ سو افراد ہلاک [1]
  • 1610ء گلیلیو گلیلی نے چوتھے سیارے جیوپیٹرکودریافت کیا [1]


ولادت

وفات

  • 1955ء ممتاز موسیقار اور گلوکار استاد بُندو خاں کراچی میں انتقال کرگئے [1]


تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو