"جوش ملیح آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3631671 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
| برقی_رابطہ =
| برقی_رابطہ =
}}
}}
شبیر حسین خاں جوش ملیح آبادی [[اردو]] کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے۔


'''جوش ملیح آبادی''' (پیدائش: ۵ دسمبر ۱۸۹۸ء، وفات: ۲۲ فروری ۱۹۸۳ء) پورا نام '''شبیر حسین خاں جوش ملیح آبادی''' [[اردو]] ادب کے نامور اور قادرالکلام [[شاعر]] تھے۔ آپ [[آفریدی قبیلہ|آفریدی قبیلے]] سے تعلق رکھتے ہیں۔
آپ 5 دسمبر 1898ء کو اترپردیش [[ہندوستان]] کے مردم خیز علاقے ملیح آباد کے ایک علمی اور متمول گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے چند برسوں بعد ہجرت کر کے [[کراچی]] میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔

== ابتدائی حالات ==

آپ ۵ دسمبر ۱۸۹۸ء کو [[اترپردیش]] [[ہندوستان]] کے مردم خیز علاقے [[ملیح آباد]] کے ایک علمی اور متمول گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے چند برسوں بعد ہجرت کر کے [[کراچی]] میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔
جوش نہ صرف اپنی مادری زبان اردو میں ید طولیٰ رکھتے تھے بلکہ آپ عربی، فارسی، ہندی اور انگریزی پر عبور رکھتے تھے۔ اپنی اِسی خداداد لسانی صلاحیتوں کے وصف آپ نےقومی اردو لغت کی ترتیب و تالیف میں بھرپور علمی معاونت کی۔نیز آپ نے انجمن ترقی اردو ( کراچی) اور دارالترجمہ (حیدرآباد دکن) میں بیش بہا خدمات انجام دیں۔ 22 فروری 1982ء کو آپ کا انتقال ہوا۔
جوش نہ صرف اپنی مادری زبان اردو میں ید طولیٰ رکھتے تھے بلکہ آپ عربی، فارسی، ہندی اور انگریزی پر عبور رکھتے تھے۔ اپنی اِسی خداداد لسانی صلاحیتوں کے وصف آپ نےقومی اردو لغت کی ترتیب و تالیف میں بھرپور علمی معاونت کی۔نیز آپ نے انجمن ترقی اردو ( کراچی) اور دارالترجمہ (حیدرآباد دکن) میں بیش بہا خدمات انجام دیں۔ 22 فروری 1982ء کو آپ کا انتقال ہوا۔

== تصانیف ==


آپ کثیر التصانیف شاعر و مصنف تھے۔ آپ کے شعری مجموعوں اور تصانیف میں مندرجہ ذیل نام اہم ہیں۔
آپ کثیر التصانیف شاعر و مصنف تھے۔ آپ کے شعری مجموعوں اور تصانیف میں مندرجہ ذیل نام اہم ہیں۔
سطر 58: سطر 63:
* دیوان جوش
* دیوان جوش


نثری مجموعے
=== نثری مجموعے ===


* مقالات جوش
* مقالات جوش

نسخہ بمطابق 15:35، 5 جون 2013ء

جوش ملیح آبادی
ادیب
پیدائشی نامشبیر حسین خاں
تخلصجوش
ولادت5 دسمبر 1898ء، اترپردیش
وفات22 فروری 1982ء
اصناف ادبشاعری
نثر
ذیلی اصنافنظم
غزل


جوش ملیح آبادی (پیدائش: ۵ دسمبر ۱۸۹۸ء، وفات: ۲۲ فروری ۱۹۸۳ء) پورا نام شبیر حسین خاں جوش ملیح آبادی اردو ادب کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے۔ آپ آفریدی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔

ابتدائی حالات

آپ ۵ دسمبر ۱۸۹۸ء کو اترپردیش ہندوستان کے مردم خیز علاقے ملیح آباد کے ایک علمی اور متمول گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے چند برسوں بعد ہجرت کر کے کراچی میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ جوش نہ صرف اپنی مادری زبان اردو میں ید طولیٰ رکھتے تھے بلکہ آپ عربی، فارسی، ہندی اور انگریزی پر عبور رکھتے تھے۔ اپنی اِسی خداداد لسانی صلاحیتوں کے وصف آپ نےقومی اردو لغت کی ترتیب و تالیف میں بھرپور علمی معاونت کی۔نیز آپ نے انجمن ترقی اردو ( کراچی) اور دارالترجمہ (حیدرآباد دکن) میں بیش بہا خدمات انجام دیں۔ 22 فروری 1982ء کو آپ کا انتقال ہوا۔

تصانیف

آپ کثیر التصانیف شاعر و مصنف تھے۔ آپ کے شعری مجموعوں اور تصانیف میں مندرجہ ذیل نام اہم ہیں۔

  • روح ادب
  • آوازہ حق
  • شاعر کی راتیں
  • جوش کے سو شعر
  • نقش و نگار
  • شعلہ و شبنم
  • پیغمبر اسلام
  • فکر و نشاط
  • جنوں و حکمت
  • حرف و حکایت
  • حسین اور انقلاب
  • آیات و نغمات
  • عرش و فرش، رامش و رنگ
  • سنبل و سلاسل
  • سیف و سبو
  • سرور و خروش
  • سموم و سبا
  • طلوع فکر
  • موجد و مفکر
  • قطرہ قلزم
  • نوادر جوش
  • الہام و افکار
  • نجوم و جواہر
  • جوش کے مرثیے
  • عروس ادب (حصہ اول و دوم)
  • عرفانیات جوش
  • محراب و مضراب
  • دیوان جوش

نثری مجموعے

  • مقالات جوش
  • اوراق زریں
  • جذبات فطرت
  • اشارات
  • مقالات جوش
  • مکالمات جوش
  • یادوں کی بارات (خود نوشت سوانح)


بیرونی روابط