"ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا جیتنا نہیں ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اداری}}
{{خلاصہ|ویکیپیڈیا تمام تر اجتماعی کام ہے۔ صارفین کو ایک قابل اعتماد [[دائرۃ المعارف]] بنانے کے لیےلئے ایک ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔ خود کو دوسروں کے مقابلے میں "بہتر" ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرنا چاہیے۔}}

[[تصویر:Pushing van together.jpg|تصغیر|ویکیپیڈیا اجتماعی کام ہے]]
[[تصویر:Pushing van together.jpg|تصغیر|ویکیپیڈیا اجتماعی کام ہے]]

نسخہ بمطابق 09:03، 12 جون 2013ء

ویکیپیڈیا اجتماعی کام ہے
شہ مات دینا ویکیپیڈیا کا حتمی مقصد نہیں ہے

ویکیپیڈیا جتنا نہیں ہے۔ یہ میدان جنگ نہیں ہے اور مواد یا رویے سے متعلقہ تنازعات میں "جیت" مقصد نہیں ہے۔ انہیں اتفاق رائے سے حل کیا جانا چاہیے۔ تنازعہ میں شامل تمام صارفین کو اتفاق رائے کے لئے تیار ہونا چاہئے۔ انا ویکیپیڈیا کے لیے نہیں ہے۔