"محمد نجیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''محمد نجیب''' (Muhammad Naguib) (مصری عربی تلفظ: محمد نگیب) جمہوریہ مصر کے پہلے صدر تھ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


[[جمال عبدالناصر]] سے اختلافات کی وجہ سے انہیں برطرف کر دیا گیا اور انہیں 18 سال گھر پر نظر بند رکھا گیا۔ صدر [[انور سادات]] نے 1972 میں انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔
[[جمال عبدالناصر]] سے اختلافات کی وجہ سے انہیں برطرف کر دیا گیا اور انہیں 18 سال گھر پر نظر بند رکھا گیا۔ صدر [[انور سادات]] نے 1972 میں انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔

== بیرونی روابط ==
{{Commons cat|Muhammad Naguib}}
* [http://weekly.ahram.org.eg/2002/595/sc6.htm بھلا دیا گیا صدر]


[[زمرہ:1901ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1901ء کی پیدائشیں]]

نسخہ بمطابق 12:11، 18 جون 2013ء

محمد نجیب (Muhammad Naguib) (مصری عربی تلفظ: محمد نگیب) جمہوریہ مصر کے پہلے صدر تھے۔ جمال عبدالناصر کے ساتھ 1952 کے مصری انقلاب میں محمد نجیب کا اہم کردار تھا جس نے مصر اور سوڈان سے آل محمد علی کا خاتمہ کیا۔

جمال عبدالناصر سے اختلافات کی وجہ سے انہیں برطرف کر دیا گیا اور انہیں 18 سال گھر پر نظر بند رکھا گیا۔ صدر انور سادات نے 1972 میں انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔

بیرونی روابط