"سلسلہ کوہ ہندوکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 55 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q5472 پر موجود ہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 29: سطر 29:
|}
|}

'''سلسلہ کوہ ہندوکش''' شمالی [[پاکستان]] کے ضلع چترال اور [[افغانستان]] کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی [[ترچ میر|تریچ میر]] [[چترال]] پاکستان میں ھے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد [[ہندوستان]] شروع ھو جاتا تھا،
ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد [[ہندوستان]] شروع ھو جاتا تھا،

نسخہ بمطابق 10:59، 21 جولائی 2013ء

ہندوکش
پہاڑی سلسلہ
افغانستان اور پاکستان کے پہاڑ
ملک
پاکستان ، افغانستان
بلند ترین چوٹی ترچ میر
انچائی 7690 میٹر
ھندوکش کا نقشہ

سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان کے ضلع چترال اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ھے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،

دریائے کابل اور دریا‎ۓ ہلمند ہندو کش سلسلے کے اہم دریا ھیں۔